مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب میں سکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ

پنجاب سیکیورٹی

?️

لاہور (سچ خبریں) موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب میں سکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

آئی جی پنجاب عبدالکریم کی زیر صدارت اجلاس میں امن و امان کی صورت حال یقینی بنانے کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ عبدالکریم نے ہمسایہ ملک کی طرف سے دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے پیش نظر صوبے کی سکیورٹی بڑھانے کا حکم دے دیا۔

آئی جی پنجاب نے کہا کہ چینی باشندوں، سکھ یاتریوں سمیت غیر ملکی سیاحوں کی سکیورٹی بھی بڑھا دی جائے، مساجد، امام بارگاہوں، مزارات، حساس مقامات و تنصیبات اور مارکیٹوں کی سکیورٹی مزید سخت کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ بین الصوبائی سرحدی چوکیوں، مذہبی مقامات، حساس تنصیبات پر تعینات اہلکار انتہائی الرٹ ہو کر ڈیوٹی کریں۔ آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ ضلعی افسران، سی ٹی ڈی، سپیشل برانچ اور انٹیلی جنس اداروں کی مشاورت سے سکیورٹی اقدامات یقینی بنائیں۔

مشہور خبریں۔

امریکی عوام کا فلسطینی ڈاکٹر کی رہائی کے لیے مظاہرہ

?️ 7 جنوری 2025سچ خبریں:امریکی ریاست سان فرانسسکو میں سیکڑوں افراد نے فلسطینی ڈاکٹر حسام

یمن پر امریکی تسلط کے بارے میں دستاویزی فلم

?️ 21 مئی 2023سچ خبریں:یمن کے المسیرہ نیوز چینل نے یمن پر امریکی تسلط کے

اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا پنجاب،خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

?️ 9 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے پنجاب

نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا ریکارڈ ٹوٹا ، 150,000 مظاہرین سڑکوں پر

?️ 22 جنوری 2023سچ خبریں:عبرانی ذرائع کے مطابق گزشتہ شام مقبوضہ علاقوں کے مختلف شہروں

عراق میں اسرائیل کی حمایت کرنے والا امریکی ریستوراں بند

?️ 5 جون 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت کے لیے

شمال مشرقی شام میں جنگ بندی کا آغاز

?️ 22 جنوری 2026سچ خبریں:شمال مشرقی شام کے صوبہ الحسکہ میں عبوری شامی حکومت اور

ایران کے خلاف جارحیت کے تسلسل سے وسطی ایشیا میں خوراک کی قیمتوں کا بڑھتا ہوا بحران

?️ 6 اپریل 2026سچ خبریں:  ایران کے خلاف جارحانہ حملوں نے پورے وسطی ایشیا میں

یوم تکبیر پر عام تعطیل؛ کراچی انٹر بورڈ کے 28 مئی کو ہونیوالے امتحانات ملتوی

?️ 26 مئی 2025کراچی (سچ خبریں) حکومت سندھ کی جانب سے 28 مئی 2025 کو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے