?️
لاہور (سچ خبریں) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ مریم نواز عوام کی خدمت میں ہمہ وقت مصروف عمل رہتی ہیں۔ اچھے کاموں کو سراہا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب کے اضلاع حافظ آباد اور پنڈی بھٹیاں کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے پر وزیر اعلی سے اظہار تشکر کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب متاثرین کو 10 لاکھ روپے فی خاندان دینے پر مریم نواز کے شکر گزار ہیں۔ اور امید ہے چکوال اور جہلم کو بھی جلد آفت زدہ قرار دیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق سردار سلیم حیدر نے کہا کہ امید ہے چکوال اور جہلم میں نقصانات اور نظام زندگی بحال کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ اچھے کاموں کو سراہا جائے گا اور اس کو سیاسی رنگ دینا مناسب نہیں۔
انہوں نے کہا کہ مریم نواز عوام کی خدمت میں ہمہ وقت مصروف عمل رہتی ہیں۔ اور صوبے کی ترقی کے لیے میں اور وزیر اعلیٰ مریم نواز ایک پیج پر ہیں۔
مشہور خبریں۔
غزہ میں صحافیوں کی واسکٹ کام نہیں کرتی
?️ 6 اگست 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت نے غزہ میں 300 دنوں سے زائد جارحیت،
اگست
امریکی حکومت انسانی حقوق کی ہمیشہ خلاف ورزی کرتی ہے: ایرانی وزارت خارجہ
?️ 28 جون 2022سچ خبریں: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں
جون
پہلی بار پاکستانی خاتون کو ڈیانا لیگیسی ایوارڈ سے نواز دیا گیا
?️ 16 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار روحیل فاؤنڈیشن
مارچ
صہیونیوں کو انصاراللہ کے ڈرونز پر تشویش
?️ 25 اگست 2022سچ خبریں:ایک عبرانی چینل نے مزاحمتی تحریک کے ساتھ مستقبل میں ممکنہ
اگست
اسد عمر نے کورونا کی پانچویں لہر سے متعلق خبردار کر دیا
?️ 8 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا کی پانچویں
جنوری
مشرق وسطیٰ میں امن کے قیام پر چین کا زور
?️ 21 جنوری 2024سچ خبریں:چین کے وزیر خارجہ نے تیونس اور مصر سمیت چار افریقی
جنوری
These Things You Should Know Before Getting Lip Injections
?️ 2 ستمبر 2022Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such
خیبرپختونخوا کے بجٹ برائے مالی سال 2021-22 کا کل تخمینہ 1 ہزار 118 ارب روپے ہے
?️ 18 جون 2021پشاور (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس سپیکر
جون