?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی ہمارے بڑے ہیں جتنی سخت باتیں کریں برا نہیں مناؤں گا۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ میرے بارے میں بہت سخت باتیں کی ہیں میری تربیت نہیں کہ ان کی بات کا جواب دوں۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ کسی سیاسی مصلحت کے تحت پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کردی گئی، 2 مئی شام کی بات ہے کہ ہمارا پی ٹی آئی سے پورے ملک میں اکٹھے الیکشن پر اتفاق ہوگیا تھا۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ پھر بانی پی ٹی آئی کا فون آیا اور شاہ محمود نے کہا کہ کوئی حوصلہ افزا خبر نہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم میں پارلیمنٹ کو مضبوط کیا گیا، اس ترمیم میں بارز کو تسلیم اور مضبوط کیا گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ آئیں سر جوڑ کر بیٹھیں مسئلے حل ہوسکتے ہیں۔
مشہور خبریں۔
جاپان میں 6.0 شدت کا زلزلہ
?️ 4 اگست 2021سچ خبریں:جاپان کے مشرقی ساحل کو 6.0 شدت کے زلزلے اور اس
اگست
پنجاب حکومت نے مکمل لاک ڈاون کا فیصلہ کیا
?️ 5 مئی 2021لاہور (سچ خبریں ) ملک بھر کرونا وائرس کی تیسر لہر کا
مئی
سویڈن اور فن لینڈ کے ساتھ الحاق کے مذاکرات کا خاتمہ
?️ 5 جولائی 2022سچ خبریں: روس کی جانب سے مغربی ممالک کو سویڈن اور فن
جولائی
اسرائیل کو لبنانی سرزمین سے دستبردار ہونا چاہیے: نجیب میقاتی
?️ 9 فروری 2025سچ خبریں: لبنان کے سابق وزیر اعظم نجیب میقاتی نے کل رات
فروری
حکومت سینیٹ انتخابات میں عمران خان کے لیئے دھاندلی کی راہ ہموار کر رہی ہے
?️ 6 فروری 2021اسلام آباد (سچ خبریں ) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے
فروری
غزہ جنگ میں اسرائیل کو درپیش چیلنج
?️ 31 دسمبر 2023سچ خبریں:اسرائیل ہم اخبار نے صیہونی حکومت کے ایک جنرل کے حوالے
دسمبر
امریکہ اور اسرائیل کے درمیان کیا چل رہا ہے؟
?️ 18 ستمبر 2023سچ خبریں: مسلسل اختلافات کی وجہ سے؛ بائیڈن اور نیتن یاہو کے
ستمبر
پاکستان کی ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت
?️ 26 ستمبر 2023سچ خبریں: پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ہالینڈ میں
ستمبر