قومی ایئرلائن کا بڑا اقدام، 5 سال بعد برطانیہ کیلئے پہلی پرواز کل روانہ ہوگی

پی آئی اے

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے پانچ سال بعد برطانیہ کے لیے فضائی پروازوں کے دوبارہ آغاز کا اعلان کر دیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق کل سے برطانیہ کے لیے پروازوں کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے، پہلی پرواز اسلام آباد سے مانچسٹر کے لیے روانہ ہوگی، جس کیلئے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ پر مانچسٹر شہر کی نمائندگی کے طور پر ایک ہیوی پورٹریٹ بھی آویزاں کر دیا گیا ہے۔

کل اسلام آباد ایئرپورٹ پر برطانیہ پروازوں کی بحالی سے متعلق خصوصی تقریب منعقد ہوگی جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے۔

پی آئی اے کے مطابق برطانیہ کے لیے آپریشن کی بحالی سے نہ صرف مسافروں کو سہولت ملے گی بلکہ قومی ایئرلائن کی بین الاقوامی ساکھ بحال کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

مشہور خبریں۔

وائٹ ہاؤس: ٹک ٹاک الگورتھم کو امریکہ کنٹرول کرے گا

?️ 21 ستمبر 2025سچ خبریں: وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا کہ چین کے ساتھ

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں۔ اوگرا

?️ 21 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اعلان

حکومت ملکی معیشت مستحکم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم

?️ 21 فروری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت

پنجاب میں پی ڈی ایم کی اِن ہاؤس تبدیلی کی خواہش ادھوری رہ گئی

?️ 19 اکتوبر 2022لاہور:(سچ خبریں) پنجاب میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی اِن ہاؤس تبدیلی کی خواہش ادھوری

تل ابیب کی جنگ بندی کی مدت میں لبنان پر 1000 سے زائد حملوں کا اعتراف

?️ 12 مئی 2026سچ خبریں: صہیونی حکومت کی فوج نے نام نہاد جنگ بندی کی

عراقی نمائندے کا امریکی منصوبہ بندی کے خلاف انتباہ

?️ 15 اکتوبر 2025سچ خبریں: نیسان الصالحی، عراقی پارلیمنٹ کے رکن، نے زور دے کر

حزب اللہ مقبوضہ فلسطین میں جس جگہ کو چاہتی ہے نشانہ بناتی ہے؛صہیونی میڈیا کا اعتراف

?️ 26 مئی 2026سچ خبریں:صہیونی ٹی وی چینل اور صیہونی اخبار معاریو نے اعتراف کیا

شمالی مقبوضہ علاقوں کی جانب چھ راکٹ فائر، اسکول بند

?️ 31 مئی 2026سچ خبریں: الجزیرہ نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی لبنان کے قصبے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے