?️
اسلام آباد (سچ خبریں) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے پانچ سال بعد برطانیہ کے لیے فضائی پروازوں کے دوبارہ آغاز کا اعلان کر دیا۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق کل سے برطانیہ کے لیے پروازوں کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے، پہلی پرواز اسلام آباد سے مانچسٹر کے لیے روانہ ہوگی، جس کیلئے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ پر مانچسٹر شہر کی نمائندگی کے طور پر ایک ہیوی پورٹریٹ بھی آویزاں کر دیا گیا ہے۔
کل اسلام آباد ایئرپورٹ پر برطانیہ پروازوں کی بحالی سے متعلق خصوصی تقریب منعقد ہوگی جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے۔
پی آئی اے کے مطابق برطانیہ کے لیے آپریشن کی بحالی سے نہ صرف مسافروں کو سہولت ملے گی بلکہ قومی ایئرلائن کی بین الاقوامی ساکھ بحال کرنے میں بھی مدد ملے گی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ایران نے ایک بار پھر مغربی صیہونی فتنہ پر قابو پالیا:سید حسن نصراللہ
?️ 15 نومبر 2022سچ خبریں:لبنان کی حزب اللہ تحریک کے سکریٹری جنرل نے اپنے خطاب
نومبر
وہ فلسطینی قیدی جسے 48 بار عمر قید کی سزا سنائی گئی
?️ 17 فروری 2025 سچ خبریں:محمد ابووردہ ان فلسطینی قیدیوں میں سے ایک تھے جنہیں
فروری
لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت میں جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس
?️ 17 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتا افراد سے متعلق کیس
جون
امریکہ کی یوکرین کے لیے فوجی امداد کی معطلی بے رحمانہ ہے!:فرانسیسی سیاستدان
?️ 6 مارچ 2025 سچ خبریں:فرانس کی دائیں بازو کی سابقہ رہنما مارین لوپن نے
مارچ
پاور سیکٹر کے قرضوں کو کم کرنے کیلئے 4.5 ارب ڈالر کے قرض معاہدے پر دستخط
?️ 21 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے اپنے توانائی کے شعبے میں بڑھتے
جون
پاکستان ایران تعلقات میں تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار
?️ 18 جنوری 2024سچ خبریں: کراچی میں چین کے قونصل جنرل یانگ یونڈونگ نے جمعرات کو
جنوری
غزہ میں اسرائیلی قیدی کیسے رہے؟؛ صہیونی میڈیا کی زبانی
?️ 28 نومبر 2023سچ خبریں: صہیونی میڈیا نے پیر کے روز اطلاع دی ہے کہ
نومبر
دشمن اب کسی بھی مس ایڈونچر سے قبل سو بار سوچے گا۔ محسن نقوی
?️ 18 مئی 2025گوجرانوالہ (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ
مئی