فواد چوہدری نے پاکستانی خواتین کے لئے شاندار تحفے کا اعلان کیا

فواد چوہدری

🗓️

مکوآنہ (سچ خبریں) عمران حکومت کی زبردست پالیسیاں ، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ہماری کوششوں سے ایک سویڈش کمپنی پاکستان میں سرمایہ کاری لارہی ہے، کام کرنے والی لڑکیوں کے لیے سستی گاڑیاں لارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ واٹس ایپ پر مجھے ای میل بھی موصول ہوئی ہے، ہم نے قانون سازی کے لیے اپنا ڈرافٹ بنا لیا ہے جو کیبنٹ کو بھجوایا جائے گا، واٹس ایپ کا مسئلہ بس پرائیویسی سے متعلق نہیں دنیا کا دارومدار ڈیٹا پر ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ کو نواز شریف کو واپس لانا چاہیے، پی ٹی آئی کے بیانیے کو نواز شریف کے باہر جانے سے دھچکا پہنچا ہے، ایک انکوائری ہونی چاہیے نواز شریف باہر کیسے گئے، جس طرح وہ باہر گئے وہ عوام اور ریاست کی توہین ہے، وہ سب کو فراڈ لگا کر باہر گئے پنجاب حکومت کو اس پر انکوائری کرنی چاہیے۔

مشہور خبریں۔

لبنان میں جنگ بندی کے بارے میں امریکہ اور اسرائیل کا دھوکہ

🗓️ 29 اکتوبر 2024سچ خبریں: صیہونی میڈیا نے اعلان کیا کہ اسرائیل، حزب اللہ کو

عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام کی عرب دنیا میں واپسی کی ضرورت پر زور دیا

🗓️ 13 فروری 2023سچ خبریں:عراقی پارلیمنٹ کے سربراہ نے اعلان کیا کہ عراقی پارلیمنٹ کے

بھارتی فوج دنیا کی سب سے بڑی دہشتگردی کر رہی ہے: گورنرپنجاب

🗓️ 5 اگست 2021لاہور(سچ خبریں)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا یوم استحصال کشمیر پر کہنا

سینیٹ قائمہ کمیٹی کی انتخابات اسمبلی کی تحلیل کے بعد 90 روز کی آئینی مدت میں کروانے کی سفارش

🗓️ 26 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے الیکشن

’نیا سال، نئی خوشیاں‘، سال نو پر شوبز شخصیات کے پیغامات، غزہ کیلئے خصوصی دعائیں

🗓️ 1 جنوری 2024کراچی: (سچ خبریں) نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی پاکستان کے

زلفی بخاری کی درخواست پر کمشنر راولپنڈی کوعدالت میں طلب کر لیا

🗓️ 10 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی زلفی

آرمی چیف نے سرحد پر جوانوں کے ساتھ منائی

🗓️ 22 جولائی 2021راولپنڈی(سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عیدالاضحیٰ پاک افغان

فواد چوہدری عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے

🗓️ 21 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری  مدعو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے