?️
بعد میں انکوائری سے معلوم ہوا اس کے اکاؤنٹ سے 1,479,255 روپے کی رقم غیر قانونی طریقے سے نکالی گئی ، پتہ چلا کہ بینک نے رجسٹرڈ فون نمبر سے فون کال موصول ہونے کے بعد الیکٹرانک فنڈز ٹرانسفر سہولت کو فعال کر دیا تھا۔اسی طرح اس کے اکائونٹ سے رقم کسی دوسرے اکائونٹ میں منتقل کر دی گئی۔مذکورہ صارف نے بینک میں شکایت درج کروائی لیکن یہ حل نہ ہوئی۔
اسی طرح گوجرانوالہ کی شہری اسماء عتیق کومذکورہ بینک کی ہیلپ لائن سے کال موصول ہوئی۔خاتون شہری نے ذاتی ڈیٹا کال کرنے والے کے ساتھ شیئر کیا ، اکاؤنٹ سے 499,400 روپے کی رقم نکال لی گئی۔شہریوں نے رقم کی واپسی کے لیے بینک سے رجوع کیا، لیکن بینک نے اس کی رقم واپس نہیں کی۔دونوں شکایت کنندگان نے اپنی شکایات کے ازالہ کیلئےالگ الگ بینکنگ محتسب سے رجوع کیا، جس پر بینکنگ محتسب نے کھوئی ہوئی رقم واپس کرنے کا حکم دیا۔
بینک نےمحتسب کے فیصلوں کے خلاف صدر مملکت کو الگ الگ درخواستیں دائر کیں۔ دونوں درخواستوں کی سماعت کے دوران بینک نے استدعاکی کہ صارفین نے ذاتی بینکنگ تفصیلات نامعلوم افراد کے ساتھ شیئر کیں ، بینک رقم کے نقصان کا ذمہ دار نہیں ،اس لئے بینک نقصان کا ذمہ دار نہیں۔صدرمملکت نے بینک کی درخواستیں اس بناء پر مسترد کردیں کہ بینک نے اکاؤنٹ ہولڈرز کی رضامندی/درخواست کے بغیر الیکٹرانک فنڈز ٹرانسفر سہولت کو فعال کیا۔


مشہور خبریں۔
بجلی کی قیمت میں پھر سے اضافے کا امکان
?️ 28 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں)ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے
فروری
ٹرمپ کے منصوبے کا مقابلہ کرنے کے لیے فوجی آپشن پر غور:حماس کے عہدیدار کا بیان
?️ 11 فروری 2025 سچ خبریں:لبنان میں حماس کے ایک اہم عہدیدار نے اس بات
فروری
وائٹ ہاوس میں ٹرمپ اور اردوان کی ملاقات دونوں ملک نئی راہ پر گامزن
?️ 30 ستمبر 2025وائٹ ہاوس میں ٹرمپ اور اردگان کی ملاقات دونوں ملک نئی راہ
ستمبر
وزیراعظم اور ترک صدر کا رابطہ، موجودہ بحران کے حل کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کا عزم
?️ 3 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترک صدر طیب
مارچ
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں: آرمی چیف
?️ 5 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ
فروری
غزہ کی جنگ کا مقصد نیتن یاہو کی سیاسی بقا ہے: اولمرٹ
?️ 12 جون 2025سچ خبریں: سابق صہیونیست وزیراعظم نے کہا ہے کہ بن گویر اور
جون
مغربی عراق میں امریکی اڈے پر خوفناک آگ
?️ 27 جون 2022سچ خبریں: عراقی خبر رساں ذرائع نے مغربی عراق میں امریکی فوجی
جون
سیاستدان فوج کے ’غیر سیاسی رہنے‘ کے موقف کا فائدہ اُٹھائیں، صدر مملکت
?️ 9 دسمبر 2022 اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے
دسمبر