شہباز شریف کی سپیکر قومی اسمبلی، گورنرز، وزراء اعلی کو عیدالفطر کی مبارکباد

شہباز شریف

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عید الفطر کے موقع پر سپیکر قومی اسمبلی، گورنرز، وزراء اعلیٰ اور سیاسی قائدین سے ٹیلی فونک گفتگو کی اور عید الفطر کی مبارکباد دی۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور عید الفطر کی مبارکباد دی۔ وزیرِ اعظم نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان، گورنر سندھ نہال ہاشمی، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے بھی عید کی مبارکباد کیلئے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔

شہباز شریف نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے بھی ٹیلی فونک رابطہ کر کے عید الفطر کی مبارکباد دی۔ وزیرِ اعظم نے اتحادی جماعتوں اور سیاسی جماعتوں کے قائدین سے بھی ٹیلی فونک گفتگو کی۔

شہباز شریف نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان، چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی، عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

وزیراعظم نے صدر بلوچستان عوامی پارٹی سردار خالد حسین مگسی، صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان اور سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری سالک حسین سے بھی ٹیلی فونک گفتگو کی۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سیاسی قائدین و رہنماؤں کو عید الفطر کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مشہور خبریں۔

وزیراعظم گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح کرنے کراچی پہنچ گئے

?️ 10 دسمبر 2021کراچی (سچ خبریں)وزیراعظم عمران خان گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (بی

جنرل سلیمانی کے قاتلوں کو بچانے میں امریکہ کی ناکامی

?️ 27 مئی 2023سچ خبریں:ایک امریکی میگزین نے جنرل سلیمانی کی شہادت میں ملوث افراد

اربیل میں موساد پر حملے سے تل ابیب اسٹاک ایکسچینج انڈیکس منہدم

?️ 14 مارچ 2022سچ خبریں:   اقتصادی اخبار دمارکر نے تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت

حکومتی پالسیوں کے خلاف دس لاکھ سے زائد فرانسیسی سڑکوں پر

?️ 21 جنوری 2023سچ خبریں:فرانس بھر میں تقریباً 10 لاکھ افراد نے ایمانوئل میکرون کے

اسلام آباد میں پاکستان اور ایران کے دوطرفہ تعلقات پر دوسرا اجلاس منعقد

?️ 2 جنوری 2026 اسلام آباد میں پاکستان اور ایران کے دوطرفہ تعلقات پر دوسرا

اے پی ایس حملہ کیس، سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو آج  طلب کر لیا

?️ 10 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کیس

فلسطینی انتخابات میں صیہونی کی مداخلت

?️ 20 مارچ 2021سچ خبریں:صہیونی قومی سلامتی تنظیم کے سربراہ نے فلسطینی اتھارٹی سے کہا

بائیڈن نے اوباما کو 2024 کے انتخابات میں حصہ لینے کے اپنے ارادے سے آگاہ کیا

?️ 19 اپریل 2022سچ خبریں:  وائٹ ہاؤس کے رہائشی جو بائیڈن نے سابق صدر براک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے