سیکورٹی فورسز کی جانب سے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کیا گیا

بلوچستان

🗓️

راولپنڈی (سچ خبریں)  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاعات موصول ہونے پر سیکورٹی فورسز کی جانب سے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران دہشت گردوں اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

مزید بتایا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں 4 خطرناک دہشت گرد کمانڈرز بھی شامل ہیں۔ جبکہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن کے دوران بھاری اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ہلاک کیے گئے دہشت گرد معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے میں ملوث رہ چکے تھے۔ دہشت گردوں کی جانب سے کئی معصوم لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ کی گئی، جبکہ یہ دہشت گرد جنوبی وزیرستان میں دہشت گردی کی مزید کاروائیوں کی منصوبہ بندی بھی کر رہے تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج ہر قیمت پر وطن عزیز سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔

مشہور خبریں۔

 بھارت میں مسلم کش فسادات

🗓️ 13 اپریل 2022سچ خبریں:بھارتی چار ریاستوں مدھیہ پردیش، گجرات،جھاڑکھنڈ اورمغربی بنگال میں ہندو انتہاپسندوں

ہم کہاں کہاں ایران سے لڑ رہے ہیں؟نیتن یاہو کا اقوام متحدہ میں خطاب

🗓️ 28 ستمبر 2024سچ خبریں: صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی

سعودی کمپنی ’منارا منرلز‘ پاکستان کے ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کیلئے تیار

🗓️ 21 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سعودی کان کنی کی کمپنی منارا منرلز پاکستان

امریکی رائے عامہ میں صیہونی بیانیہ کی ناکامی

🗓️ 1 اپریل 2025سچ خبریں: حالیہ مطالعات اور قابل اعتماد سروے فلسطین اور صیہونی حکومت

مجھے امید ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل جلد ہی سمجھوتے کے معاہدے پر دستخط کریں گے:صیہونی وزیر جنگ

🗓️ 25 دسمبر 2021سچ خبریں:صیہونی وزیر جنگ نے کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ

لبنان میں ایک ہی دن میں 95 شہید اور 172 زخمی

🗓️ 1 اکتوبر 2024سچ خبریں: لبنان کی وزارت صحت نے لبنان کے جنوب میں واقع

یوکرین میں اسرائیلی ساختہ ریڈار سسٹم کی تعیناتی

🗓️ 9 مئی 2023سچ خبریں:عبرانی زبان کے Haaretz اخبار نے اپنے پیر کے شمارے میں

سنوار اور حماس کے درمیان تعلقات پر یسرائیل ہیوم کی رپورٹ

🗓️ 17 ستمبر 2024سچ خبریں: اسرائیل ہیوم اخبار کے رپورٹر ایرس لن نے اعتراف کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے