?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے وفاق صوبائی حکومتوں کی معاونت کے لیے تیار ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت حالیہ بارشوں و سیلاب میں امداد و بحالی سرگرمیوں پر اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبائی وزرا، متعلقہ حکام و سرکاری افسران نے شرکت کی۔ شہباز شریف نے کہا کہ حالیہ بارشوں و سیلاب کے متاثرین کی بحالی ترجیح ہے، دریاؤں سے ملحقہ علاقوں کے حوالے سے تیاری یقینی بنائی جائے۔
وزیراعظم نے کہا کہ امدادی سرگرمیوں کی لمحہ بہ لمحہ نگرانی یقینی بنائی جائے، سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی تک امدادی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔ شہباز شریف نے ہدایت کی کہ سیلاب متاثرین کو مالی معاونت پہنچانے کیلئے کمیٹی قائم کی جائے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وزارت موسمیاتی تبدیلی آئندہ برس کے مون سون سیزن کیلئے ابھی سے تیاری کرے۔ انہوں نے کہا کہ مسلح افواج، اداروں اور صوبائی حکومتوں کی سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سرگرمیاں قابل تحسین ہیں۔
مشہور خبریں۔
غزہ کی بجلی اور پانی کاٹ دو،اس پر جہنم کے دروازے کھول دو؛انتہاپسند سابق صیہونی وزیر
?️ 2 مارچ 2025 سچ خبریں:صیہونی حکومت کے مستعفی وزیر ایتمار بن گویر نے غزہ
مارچ
وزیراعظم سے سعودی وزیر مملکت کی ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال
?️ 9 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر مملکت برائے
مئی
تائیوان مت جاؤ!؛ پیلوسی کو ٹرمپ کا مشورہ
?️ 30 جولائی 2022سچ خبریں:امریکہ کے سابق صدر نے ایوان نمائندگان کی اسپیکر کے دورہ
جولائی
کیا الیکشن کمیشن ایک خود مختار ادارہ ہے؟
?️ 13 اگست 2024سچ خبریں: الیکشن کمیشن آف پاکستان ایک خود مختار ادارہ ہے جو
اگست
خطے میں امریکہ کے مبینہ مقاصد کے بارے میں مسلم اقوام کے شکوک و شبہات
?️ 9 اپریل 2023سچ خبریں:گیلپ پول کے نتائج جو کہ عراق پر امریکی حملے کے
اپریل
الجولانی کی شام میں روسی فوجی موجودگی برقرار رکھنے پر رضامندی
?️ 7 فروری 2025سچ خبریں:شامی دہشت گرد تنظیم الجولانی کے وزیر دفاع نے ایک بیان
فروری
صیہونی حکومت کے تباہی کے دہانے پر ہونے کو ثابت کرنے والی 6 نشانیاں
?️ 30 مارچ 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت میں قانون کا خاتمہ، فوج کا بکھر جانا، کمزور
مارچ
آئینی حق کے مطابق عامر لیاقت سے طلاق ہوچکی ہے: طوبی انور
?️ 26 فروری 2022کراچی (سچ خبریں )پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سیدہ طوبیٰ انور نے
فروری