?️
لاہور (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں نیم جمہوری ہیں۔ جبکہ مخالف کا سرقلم کرنے والا خود بھی سزا بھگتتا ہے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر مخالفانہ خیالات کو برداشت نہ کیا گیا تو سیاسی ماحول میں ہچکولے ہی کھاتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت میں شراکت ضروری ہے اور سیاسی جماعتوں کو اپنے اندر جمہوریت لانی چاہیے۔
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ قیادت مخلص کارکنوں میں سے ہونی چاہیے۔ اور مخالف کا سر قلم کرنے والا خود بھی سزا بھگتتا ہے۔ انہوں نے سیاسی میدان میں صبر، تحمل اور برداشت کو ناگزیر قرار دیا اور کہا کہ زیادہ تر سیاسی جماعتیں نیم جمہوری ہیں۔
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ ججز کی بحالی کے بعد حالات الٹے ہو گئے۔ اور کوئی بھی کسی کو کم نہیں کر سکتا۔ سیاسی جماعتوں کو بیٹھ کر میثاق جمہوریت تیار کرنا ہو گا۔ تاکہ ملک میں سیاسی استحکام اور شفافیت قائم ہو۔


مشہور خبریں۔
غزہ میں صہیونی حکومت کی تازہ ترین جارحیت
?️ 28 اکتوبر 2024سچ خبریں:صہیونی حکومت کے فضائی اور زمینی حملوں نے غزہ کے رہائشی
اکتوبر
قطر کا ایران اور امریکہ کے سلسلہ میں اظہار خیال
?️ 25 مارچ 2021سچ خبریں:قطری وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ ایٹمی معاہدے کو دوبارہ
مارچ
فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھیں گے:صیہونی وزیر جنگ
?️ 25 فروری 2023سچ خبریں:انتہا پسند صیہونی وزیر جنگ یواف گیلنٹ نے فلسطینی قوم کو
فروری
امریکہ اسرائیل کے سائبر حملے کا اصل مجرم
?️ 6 اپریل 2025سچ خبریں: اسرائیل ہیوم نے ایک متعلقہ تحقیق میں اعلان کیا ہے
اپریل
شامی فوج کو تباہ کرنے کے لیے اسرائیل کی دو دھاری تلوار
?️ 15 دسمبر 2024سچ خبریں: بشار الاسد کے خاتمے کے بعد شام کے مختلف علاقوں
دسمبر
غزہ میں قتل عام، دوحہ میں حماس کی بمباری اور امریکہ میں چارلی کرک کا قتل
?️ 13 ستمبر 2025سچ خبریں: حسن صفرخانی ایرانی ڈپلومیسی کے ایک نوٹ میں لکھتے ہیں:
ستمبر
صیہونی حامیوں کی فلسطینی نژاد نمائندہ کانگریس کو ہٹانے کی کوشش
?️ 28 نومبر 2023سچ خبریں: امریکی سینیٹ کے دوسرے امیدوار نے اعلان کیا کہ انہیں
نومبر
صیہونیوں کے جبر کے خلاف فلسطینیوں کا اقوام متحدہ کو احتجاجی خط
?️ 15 جنوری 2022سچ خبریں: فلسطینی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ اقوام متحدہ کے
جنوری