?️
اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اپنی جغرافیائی سرحدوں کا ہر صورت تحفظ کریں گے۔
یوم پاکستان پر اپنے خصوصی پیغام میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ آج پاکستان کی تاریخ کا اہم دن ہے، قائداعظم کا خواب عظیم ریاست کا قیام تھا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنی جغرافیائی سرحدوں کے تحفظ کیلئےپرعزم ہے، اپنے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، پاکستان دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے، کفایت شعاری پالیسی کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔
واضح رہے کہ ملک بھر میں یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پاکستان چینی باشندوں کو بہترین سیکیورٹی کی فراہمی کیلئے پُرعزم ہے، دفتر خارجہ
?️ 5 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں
نومبر
مالدیپ کا صیہونیوں کے خلاف اہم فیصلہ
?️ 5 اکتوبر 2024سچ خبریں: مالدیپ نے اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے مقدمے میں
اکتوبر
یوکرین میں نیٹو فوج بھیجنے کا برطانیہ کا خیال ؛سی آئی سے سابق افسر کی زبانی
?️ 4 فروری 2024سچ خبریں: امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ریٹائرڈ
فروری
امریکہ بائیڈن کی عمر اور صحت کے بارے میں فکر مند
?️ 29 جون 2023سچ خبریں:روس میں حالیہ پیش رفت کے بارے میں پوچھے گئے ایک
جون
صیہونی جارحیت کے خلاف شامی جوان میدان میں؛درعا میں قابض پسپائی پر مجبور
?️ 4 اپریل 2025 سچ خبریں:اسرائیلی فوج نے حالیہ دنوں میں شام کے جنوبی علاقوں
اپریل
اسرائیل کی حالت زار: سابق صیہونی وزیر خارجہ کی زبانی
?️ 28 اپریل 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کی سابق وزیر خارجہ نے ہفتے کے روز
اپریل
غزہ کی پٹی پر اسرائیل کا کنٹرول ناممکن ہے: یدیعوت آحارونوت
?️ 17 ستمبر 2026سچ خبریں: عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج
ستمبر
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز میں تنازع ہے، میں کیوں دکھاوا کروں کہ تنازع نہیں، جسٹس اعجاز اسحٰق
?️ 16 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحٰق
مئی