اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں فلاحی اداروں کی آڑ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو بھی انکم ٹیکس سے چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے فنانس بل کے ذریعے انکم ٹیکس آرڈیننس کے دوسرے شیڈول کے پارٹ ون کی کلاز 66 کی ذیلی کلاز ایک میں ترمیم کرنے کی تجویز دی ہے اور کہا ہے کہ مزید پندرہ اداروں اور تنظیموں کو انکم ٹیکس کی چھوٹ کی حامل فہرست میں شامل کیا جائے۔
جن اداروں اور تنظیموں کو شامل کیا جارہا ہے ان میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس رجسٹرڈ سیاسی جماعتیں، اسلامک نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کمپنی لمیٹڈ (آئی این پی سی سی ایل)، فوجی فاؤنڈیشن، علی زیب فاونڈیشن، سپریم کورٹ آف پاکستان واٹر کنزرویشن اکاؤنٹ، آڈٹ اوورسائٹ بورڈ، میک اے وش فاونڈیشن، سندس فاوڈیشن ، دی سیٹیزن فاونڈیشن، نجکاری کمیشن آف پاکستان، دعوت ہدایہ کراچی، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان، انڈس اسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک، عبدالستار ایدھی فاؤنڈیشن شامل ہیں۔
مشہور خبریں۔
خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر ریکارڈ توڑ اضافہ
مارچ
وزیر اعظم عالمی لیڈر بن کر ابھرے ہیں: فرخ حبیب
اگست
جینن کیمپ کا جامع محاصرہ اور شدید لڑائی
جنوری
دوران چارجنگ فون کا استعمال خطرناک ثابت ہو سکتا ہے
ستمبر
یمن کے خلاف تازہ ترین صہیونی جارحیت کی تفصیلات
جنوری
سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی کی گئی تو ملک بھر میں احتجاج ہوگا، عمران خان
اپریل
سائنسدانوں نے سورج سے 500 ٹریلین گنا زیادہ روشن ’بلیک ہول‘ دریافت کرلیا
فروری
ملتان سے شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد
جنوری