سانحہ سوات؛ بروقت مدد ملتی تو قیمتی جانیں بچ سکتی تھیں۔ مریم نواز

مریم نواز کا خلاف توقع فیصلہ

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے سانحہ سوات میں سیالکوٹ کے ایک ہی خاندان کے متعدد افراد جاں بحق ہونے پر شدید دکھ اور افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بروقت مدد ملتی تو قیمتی جانیں بچ سکتی تھیں۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ سوات دل دہلا دینے والا واقعہ ہے، غمزدہ خاندان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ان کے ساتھ کھڑی ہوں، اللہ تعالی مرحومین کو جوار رحمت میں جگہ دے۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر کے سیاحتی مقامات پر انتظامیہ اور ریسکیو سروسز کو مزید متحرک کر دیا گیا ہے، حالیہ بارشوں کے پیش نظر پنجاب بھر کی ضلعی انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور پی ڈی ایم اے مزید الرٹ رہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ ریسکیو و ریلیف آپریشنز میں ذرا سی غفلت بھی برداشت نہیں کی جائے گی۔

مشہور خبریں۔

اسرائیل اب عسکری طور پر جیتنے کے قابل نہیں رہا،وجہ؟

?️ 21 اگست 2023سچ خبریں:لبنان کے سابق صدر ایمل لحود نے اس بات پر زور

شام کا ایران اور روس کے ساتھ تعلقات کے بارے میں تازہ ترین موقف

?️ 14 فروری 2025 سچ خبریں:شام کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے اپنے ملک کی

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پھر منظور

?️ 21 فروری 2023اسلام آباد  🙁سچ خبریں) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ

تل ابیب کے حالات کشیدہ!

?️ 16 جنوری 2023سچ خبریں:صہیونی ذرائع ابلاغ نے تل ابیب میں سلامتی کی کشیدہ صورت

شامی فوج نے امریکی حملہ آوروں کو پسپا کیا

?️ 23 اگست 2022سچ خبریں:    شامی فوج کے جوانوں نے الحسکہ صوبے میں ایک چوکی

لبنان میں صیہونیوں کے دہشت گردانہ منصوبے

?️ 22 دسمبر 2021سچ خبریں:لبنان کے سابق وزیر نے پارلیمانی انتخابات سے قبل لبنان میں

نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ نے ایسا کیا کیا کہ صیہونی میڈیا میں ہنگامہ ہو گیا؟

?️ 18 اگست 2023سچ خبریں: صیہونی اخبار ہارٹیز ایک رپورٹ شائع کرتے ہوئے نیتن یاہو

ثنا جاوید نے شادی کی ان دیکھی تصویر شیئر کردی، شوہر پر فخر

?️ 22 جنوری 2024کراچی: (سچ خبریں) حال ہی میں کرکٹر شعیب ملک سے دوسری شادی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے