پاکستانی اور چینی بحریہ کی مشترکہ مشق سی گارڈین 4 کامیابی سے اختتام پذیر

پاکستان چائنہ

?️

کراچی (سچ خبریں) پاک بحریہ اور چینی بحریہ کی مشترکہ مشق سی گارڈین 4 کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشترکہ مشق سی گارڈین 25 مارچ سے یکم اپریل تک منعقد ہوئی جس کا مقصد باہمی عملی ہم آہنگی اور سمندری تعاون کو مزید مضبوط بنانا تھا۔ ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ مشق میں کراچی میں 5روزہ پورٹ مرحلہ، شمالی بحیرہ عرب میں 2 روزہ سمندری مرحلہ شامل تھا، پی این ایس تیمور نے پورٹ وزٹ کے دوران پی ایل اے نیوی کے جہاز کا استقبال کیا۔

اِسی طرح بحری تنصیبات کا تعارفی جائزہ، پیشہ ورانہ تبادلہ خیال اور ینگ آفیسرز سیمینار کا بھی انعقاد کیا گیا، پورٹ وزٹ کے اختتام پر پاک بحریہ اور پی ایل اے نیوی کے جہازوں نے مشترکہ مشقیں کیں، سی فیز کے دوران پاک بحریہ کی آبدوز کے ساتھ مشقیں اور لائیو گنری فائرنگ شامل تھی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ اور پی ایل اے نیوی نے بحیرہ عرب میں مشترکہ گشت بھی کیا، مشق خطے میں سمندری سلامتی اور استحکام کیلئے دونوں بحری افواج کے عزم کا مظہر ہے۔

مشہور خبریں۔

بجلی صارفین کے لیے مختلف سلیب متعارف

?️ 3 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں) بجلی صارفین کیلئے 10 سلیب متعارف‘ ہر سلیب کے مختلف

ایرانی مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر علی لاریجانی پاکستان پہنچ گئے

?️ 24 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری

جان کیری: اوباما نے نیتن یاہو کی ایران پر حملے کی درخواست مسترد کر دی

?️ 30 جون 2026سچ خبریں: امریکہ کے سابق وزیرِ خارجہ جان کیری نے ڈونلڈ ٹرمپ

حزب اللہ نے رامات ایئر بیس کو نشانہ بنایا

?️ 24 ستمبر 2024سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے

امریکی شہریوں کا نتن یاہو کے دورے کے خلاف احتجاج

?️ 11 فروری 2026 سچ خبریں:المیادین نیٹ ورک کے مطابق، صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین

گرین لینڈ فروخت کے لیے نہیں؛ ڈنمارک کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب

?️ 8 جولائی 2026سچ خبریں:ڈنمارک کی وزیراعظم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گرین لینڈ

پشاور: پی ٹی آئی نے قومی اور صوبائی نشستوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا

?️ 13 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت

بلنکن کی اسرائیل کے صدر کو اکثر عرب ممالک کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کی تجویز

?️ 18 فروری 2024سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن اور صدر Yitzhak Herzog کے درمیان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے