جماعت اسلامی نے 21 مئی کو ملک بھر میں اسرائیل کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا

جماعت اسلامی

?️

لاہور(سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف جمعہ 21 مئی کو ملک بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ سراج الحق اس روز اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرے کی قیادت کریں گے تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےقوم سے فلسطینیوں کے حق کے لیے ہونے والے احتجاج میں شرکت کی اپیل کی، انہوں نے کہاہے کہ فلسطین میں روزانہ انسانی المیے جنم لے رہے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی کاکہناتھا کہ اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے امریکی ویورپی علمبردار بہرے اور گونگے بنے ہوئے ہیں، امت مسلمہ کو مظلوم فلسطینی قوم کے ساتھ کھڑے ہو نا چاہیے۔

سراج الحق کامزید کہنا تھا کہ مسلم حکمرانوں کو بیانات اور ٹویٹ سے آگے بڑھنا ہوگا، مسلم ممالک غزہ کےشہریوں کی جان و مال اورعزت و آبرو کے تحفظ کے لیے لائحہ عمل مرتب کریں۔

دوسری جانب غزہ کی موجودہ صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا اجلاس شروع ہو گیا ہے جبکہ او آئی سی کا ورچول اجلاس وزرائے خارجہ کی سطح پر ہو رہا ہے جو سعودی عرب کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔

مشہور خبریں۔

ایک ٹرانس اٹلانٹک ڈیل کے سائے؛ تجارتی معاہدہ یا سیاسی شو؟

?️ 10 مئی 2025سچ خبریں: جہاں برطانوی حکومت کے اہلکار امریکہ کے ساتھ حالیہ تجارتی

فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے ایک ماہ کی مہلت مانگی

?️ 24 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وفاقی وزراء فواد چوہدری اور

بلوچستان: بارودی سرنگ دھماکہ، 4 افراد جاں بحق

?️ 28 جنوری 2022کوئٹہ (سچ خبریں ) صوبہ بلوچستان میں ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی کسی کو بھی جلدی نہیں:روس

?️ 15 ستمبر 2021سچ خبریں:روسی وزیر خارجہ نے یہ کہتے ہوئے کہ ماسکو کا طالبان

نسلہ ٹاور کے رہائشیوں نے سامان دوسری جگہوں پر منتقل کر دیا

?️ 31 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں) نسلہ ٹاور کے تمام رہائشیوں نے اپارٹمنٹس خالی کر

کابل ایئرپورٹ حملے کے بارے میں پینٹاگون کا جھوٹ

?️ 21 فروری 2022سچ خبریں:کابل ایئرپورٹ پر داعش کے خودکش حملے میں ہلاک ہونے والے

شمالی فلسطین سے مزید صہیونیوں کا فرار

?️ 22 ستمبر 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ

طالبان نے افغانستان سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ کو بے بنیاد قرار دیا

?️ 20 جولائی 2022سچ خبریں:     طالبان کے ترجمان نے افغانستان میں انسانی حقوق کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے