جب بھی ایسی صورتحال پیدا ہوتی ہے ہم ڈیم کی بات شروع کردیتے ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

?️

لاہور (سچ خبریں) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جب بھی ایسی صورتحال پیدا ہوتی ہے ہم ڈیم کی بات شروع کر دیتے ہیں۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈیمز بننے چاہئیں، پانی کی اسٹوریج ہوتی ہے، یہ سب فلڈ مینجمنٹ کے زمرے میں آتا ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ متاثرین کی بحالی کا ایک بھرپور عمل ہوگا، متاثرین کو کہیں کہیں منتقل کر کے انہیں گھر بنا کر دینے ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی متاثرین کو ایسی جگہ شفٹ کریں جہاں سیلاب کا خطرہ نہ ہو، جنگلات کی حفاظت کے لیے پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی کے ذریعے لکڑی کی کٹائی روکنے پر کام کر رہے ہیں، واضح کیا جائے گا کہ کون سے پانی کے قدرتی راستے ہیں۔

مشہور خبریں۔

پورے فلسطین میں مقاومت ہی فتح اور آزادی کا واحد راستہ ہے

?️ 24 مارچ 2022سچ خبریں:   لبنان کی حزب اللہ نے بئر السبع میں شہادتوں کی

چین اور سعودی وزرائے خارجہ کی ملاقات میں جوہری معاہدہ

?️ 11 جنوری 2022سچ خبریں: سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور ان کے چینی ہم

غزہ کی ناکہ بندی ختم ہونے تک اسرائیل بحیرہ احمر کی ناکہ بندی میں رہے گا

?️ 18 دسمبر 2023سچ خبریں:یمن کے سربراہ کے مشیر عبد الالہ محمد حجر نے کہا

قبضے کے سلسلہ میں برطانیہ کا دوہرا معیار

?️ 2 فروری 2023سچ خبریں:لندن میں فلسطینی اتھارٹی کے نمائندے نے ایک برطانوی ٹی وی

 کیا بائیڈن ٹرمپ کو شکست دے سکتے ہیں ؟

?️ 7 دسمبر 2023سچ خبریں:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ واحد ڈیموکریٹ نہیں

عراق میں امریکی قبضے کے بارے میں امریکی میگزین کی رپورٹ

?️ 27 فروری 2024سچ خبریں: ایک امریکی میگزین نے قابض افواج کے خلاف عراقی عوام

صہیونی افسر: نیتن یاہو اسرائیلیوں کا اعتماد کھو چکے ہیں

?️ 11 جون 2025سچ خبریں: اسرائیلی فوج کی 8200ویں یونٹ کے ایک افسر نے صہیونی

پاک سعودی معاہدہ مسلم دنیا کا بلاک بننے کی جانب اہم قدم ہے۔ مولانا فضل الرحمن

?️ 18 ستمبر 2025کراچی (سچ خبریں) جمعیت علماء اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے