تربیلہ ڈیم میں گنجائش سے زیادہ پانی، سپل وے کھولنے کا فیصلہ

تربیلا ڈیم

?️

ہری پور (سچ خبریں) تربیلہ ڈیم میں گنجائش سے زیادہ پانی کی آمد سے سپل وے کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر ہری پور کے مطابق تربیلہ ڈیم کا سپل وے آج صبح کھولا جائے گا اور ڈیم سے ڈھائی لاکھ کیوسک پانی کا اخراج کیا جائے گا۔

دوسری جانب ڈی سی کا ہدایت دیتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ دریائے سندھ کے کنارے آبادی محتاط رہے کیوں کہ بالائی علاقوں میں بارشوں کے باعث پانی کی سطح 1550 فٹ سے بلند ہے۔

مشہور خبریں۔

جماعت اسلامی نے 26ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

?️ 4 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) جماعت اسلامی پاکستان نے 26 ویں آئینی ترمیم

وزیر اعلیٰ سندھ کا وزیراعظم سے کے فور منصوبہ کیلئے 10 ارب روپے فراہم کرنے کا مطالبہ

?️ 17 دسمبر 2024 کراچی: (سچ خبریں) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم

عصر حاضر کے انسانی مصائب میں سب سے بڑا کردار مغربی تہذیب کا ہے:شیخ الازہر

?️ 2 جون 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے ایک سینئر عہدیدار سے ملاقات میں شیخ الازہر

ملک بھر میں پھر سے کورونا تیزی سے بڑھ رہا ہے

?️ 2 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) ملک بھرمیں کورونا کے پھیلاؤ نے پھر سے

روس نے زرکان ہائپرسونک میزائلوں کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کی

?️ 21 اگست 2022سچ خبریں:     ہفتہ 20 اگست کو روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو 

کابل میں دھماکہ، پانچ افراد زخمی

?️ 30 نومبر 2021سچ خبریں:خبر رساں ذرائع نے بتایا کہ کابل میں ایک اسکول کے

کیا 2030میں دنیا ختم ہوجائے گی؟ جانئے اس رپورٹ میں

?️ 16 جولائی 2021نیویارک( سچ خبریں) امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے