اسلام آباد:(سچ خبریں)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی امریکی نمائندہ خصوصی برائے کمرشل وکاروباری امور سمیت امریکا میں بلاول بھٹو کی کارپوریٹ لیڈرز، معروف کاروباری شخصیات سے ملاقات ہوئی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق واشنگٹن میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی امریکی نمائندہ خصوصی برائے کمرشل وکاروباری امور دلاور سید سمیت امریکا میں بلاول بھٹو کی کارپوریٹ لیڈرز، معروف کاروباری شخصیات سے ملاقات ہوئی ہے۔
مختلف شعبہ جات سے متعلقہ ممتاز شخصیات نے پاکستان ہاؤس میں ملاقات کی جس میں وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر، سفیر پاکستان اور دیگر سینیئر اہلکار بھی موجود تھے۔
بلاول بھٹو اور دلاور سید کی ملاقات کے دوران پاک امریکا تجارتی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوا اور سیلاب کی تباہ کاریوں اور اس سے نمٹنے کیلئے اقدامات اور امریکی معاونت پر گفتگو کی گئی۔
اس موقع پر بلاول بھٹو نے سیلاب متاثرین کے لیے امریکا کی فراہم کردہ معاونت کو سراہا جب کہ امریکی نمائندہ خصوصی نے سیلاب کی تباہ کاریوں سے پاکستان میں ہونے والے نقصانات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔
واضح رہے کہ وزیرخارجہ بلاول بھٹو اپنے امریکی دورے پر واشنگٹن میں موجود ہیں جہاں وہ ارکان کانگریس وسینیٹرز سے ملاقات کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیرخارجہ بلاول بھٹو معروف امریکی تھنک ٹینکس اورمیڈیا سے بھی گفتگو کریں گے۔مختلف شعبہ جات سے متعلقہ ممتاز شخصیات نے پاکستان ہاؤس میں ملاقات کی جس میں وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر، سفیر پاکستان اور دیگر سینیئر اہلکار بھی موجود تھے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق واشنگٹن میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی امریکی نمائندہ خصوصی برائے کمرشل وکاروباری امور دلاور سید سمیت امریکا میں بلاول بھٹو کی کارپوریٹ لیڈرز،بلاول بھٹو اور دلاور سید کی ملاقات کے دوران پاک امریکا تجارتی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوا اور سیلاب کی تباہ کاریوں اور اس سے نمٹنے کیلئے اقدامات اور امریکی معاونت پر گفتگو کی گئیا اور معروف کاروباری شخصیات سے ملاقات ہوئی ہے۔
مشہور خبریں۔
مخصوص نشستوں کے کیس میں الیکشن کمیشن کا تیسرا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم
ستمبر
آئندہ پی ایس ڈی پی میں صرف اڑان پاکستان سے متعلق منصوبے شامل ہونگے، سیکریٹری فوڈ سیکیورٹی
فروری
بائیڈن حکومت شہر سازی کے سلسلے میں تلآویو کابینہ پر دباؤ ڈال رہی ہے: ایکسیوس
اکتوبر
وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، سعودی عرب سے تعلقات کا خیرمقدم
اپریل
عمران خان پانچ سالوں میں مہنگائی ختم کر دیں گے
دسمبر
امریکہ اسرائیلی فوج کے کمزور ہونے سے کیوں پریشان ہے؟
اگست
ہمارے میزائل 1 سے 2 منٹ کے اندر صیہونی ریاست کو دنیا کے نقشے سے مٹا سکتے ہیں؛ایرانی جنرل کا دعوی
دسمبر
اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
ستمبر