بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

?️

اسلام آباد(سچ خبریں)بجلی کی قیمتوں میں ایک بار اضافہ کیا جا رہا ہے،  نیپرا نے 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کردی ، نئی قیمتوں کا اطلاق صرف فروری کےمہینےکے بلوں پر ہوگا۔ حکام کے مطابق اس کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہوگا جبکہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دسمبرکے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی اور نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ سی پی پی اے جی نے 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی ، جس کے بعد اتھارٹی نے یکم فروری 2022 کو ایف سی اے پر عوامی سماعت کی۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق اس کا اطلاق صرف فروری کے مہینے کے بلوں پر ہوگا۔نیپرا کا کہنا ہے کہ اس سے قبل نومبر کا ایف سی اے صارفین سے 4 روپے 30 پیسے جنوری میں چارج کیا گیا تھا، جو کہ صرف 1 مہینے کے لئے تھا ، دسمبر کا ایف سی اے نومبر کی نسبت 1 روپے 20 پیسے فروری میں کم چارج کیا جائے گا۔حکام نے کہا کہ اس کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہوگا جبکہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔

 

مشہور خبریں۔

آل سعود سے انسانی حقوق کی پائمالی کا حساب لیا جائے: انسانی حقوق کی 10 تنظیموں کا مطالبہ

?️ 12 جنوری 2023سچ خبریں:انسانی حقوق کی 10 بین الاقوامی تنظیموں نے سعودی عرب کے

بنی گالا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، میڈیکل چیک اپ کیلئے بشریٰ بی بی کا عدالت سے رجوع

?️ 15 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سب جیل بنی گالا میں انسانی حقوق کی

ٹرمپ کا خلیجی دورہ؛ تیل کے ڈالرز پر رقص  

?️ 13 مئی 2025 سچ خبریں:ڈونلڈ ٹرمپ کا خلیجی دورہ اقتصادی مفادات، ہتھیاروں کی فروخت

امریکہ میں ریپبلکنز کی تاریخی کامیابی؛ کانگریس پر مکمل کنٹرول

?️ 14 نومبر 2024سچ خبریں:ریپبلکن پارٹی نے امریکہ میں نمایاں اکثریت حاصل کرتے ہوئے ایوان

برمنگھم پولیس کا اسرائیلی ٹیم کے مداحوں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ

?️ 18 اکتوبر 2025برمنگھم پولیس کا اسرائیلی ٹیم کے مداحوں کے داخلے پر پابندی کا

چین اور مغربی سوشل نیٹ ورکس

?️ 1 جنوری 2022سچ خبریں: کمپنیوں اور کمپنیوں نے رپورٹ کیا کہ چین اپنے رائے

امریکی وزارت جنگ میں افراتفری ؛ فوجی قیادت میں اعلیٰ سطح پر بحران

?️ 26 اگست 2026سچ خبریں:امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ

قطر کے امیر: فلسطین کو بین الاقوامی امداد کی ضرورت ہے/سوڈان کی علاقائی سالمیت کا تحفظ ضروری ہے

?️ 5 نومبر 2025سچ خبریں: آج عالمی سماجی ترقی کے سربراہی اجلاس میں اپنے خطاب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے