بارشوں میں اموات، مریم نواز نے امداد کا اعلان کردیا

مریم نواز

?️

چکوال (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے حالیہ بارشوں کے دوران جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کو امداد دینے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے چکوال میں حالیہ بارشوں اور چکوال سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے بارش کے دوران جاں بحق افراد کے ورثا کو 10، 10 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 5، 5 لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان کیا۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز نے تمام رابطہ پلوں کی بحالی اور جہلم روڈ پر اسٹیل پل بنانے کی ہدایت کر دی۔ رکن صوبائی اسمبلی چوہدری سلطان حیدر نے کہا کہ میرے حلقہ میں سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے۔ اور متاثرین کے نقصان کے ازالہ کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے سلطان حیدر علی کی درخواست پر نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت کر دی۔

مشہور خبریں۔

ترکی کا شمال مشرقی شام پر ڈرون حملہ

?️ 20 اگست 2022سچ خبریں:ترک فوج نے شام کے صوبے الحسکہ کو ڈرون حملے میں

بغداد میں یہ سب کیا ہو رہا ہے ؟

?️ 11 ستمبر 2023سچ خبریں:عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی نے اتوار کے روز

الحشد الشعبی کے قیام کی نویں سالگرہ

?️ 13 جون 2023سچ خبریں:9 سال قبل آج کے دن داعش کے دہشت گردوں کے

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 67 افراد انتقال کر گئے

?️ 28 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان

وائٹ ہاؤس کا روس کو انتباہ

?️ 6 ستمبر 2024سچ خبریں: وائٹ ہاؤس نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے اُس بیان

قومی ایئرلائن نے اہم کامیابی حاصل کر لی

?️ 7 نومبر 2021کراچی(سچ خبریں) قومی ایئرلائن(پی آئی اے) نے اہم سنگ میل عبور کرتے

سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کی کیا شرط رکھی ہے؟

?️ 7 فروری 2024سچ خبریں: سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک باضابطہ اور دوٹوک

حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے والوں کو کیا ملے گا؟شیخ رشید کی زبانی

?️ 27 جون 2024سچ خبریں: عوامی مسلم لیگ کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر، شیخ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے