ایران کا اسرائیلی اقدامات کے خلاف جوابی کارروائی کا حق محفوظ ہے: ایکسپریس

ایران کا اسرائیلی اقدامات کے خلاف جوابی کارروائی کا حق محفوظ ہے: رپورٹ

?️

اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان کے "ایکسپریس ٹریبیون” اخبار نے القدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل پر صیہونی حکومت کے اعتراف کو واشنگٹن اور تل ابیب کی جانب سے دنیا میں جنگ بھڑکانے کی سازش سے تعبیر کیا اور لکھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا اسرائیلی دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف جوابی کارروائی کا حق محفوظ ہے۔

ایکسپریس ٹریبیون نے آج کے اداریے میں "اسرائیل کی جانب سے جرم کے اعتراف” کے عنوان سے ایک تیسرے ملک کی سرزمین میں سینئر ایرانی جنرل کے خلاف دہشت گردی کی کارروائی میں امریکی اور اسرائیلی رہنماؤں کی ملی بھگت کی شدید مذمت کی ہے۔

ایکسپریس ٹریبیون نے لکھا کہ تیسرے ملک میں قتل و غارت اور جارحیت ناجائز صیہونی حکومت کی پالیسیوں کا حصہ ہیں اور ایرانی جنرل کے قتل میں ان کے ملوث ہونے کا انکشاف خطے میں افراتفری پھیلانے اور سفارتی نظام کو مکمل طور پر نظرانداز کرنے میں اسرائیل کے ساتھ امریکہ کی صریح شراکت کو ظاہر کرتا ہے۔

پاکستانی اخبار نے عالمی برادری کو مخاطب کرتے ہوئے  لکھا کہ اسرائیل کو کیفر کردار تک پہنچانا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، تاہم دیکھنا یہ ہے کہ صیہونی حکومت کس طرح انسانیت کے خلاف جرائم، بغداد سے غزہ تک دہشت گردانہ کارروائیوں اور قتل و غارت، فلسطینیوں پر جبر، تشدد، حماس کے رہنمامظالم  اور لبان میں جنگ  جرائم  کے حوالے سے اسے  کیسےجواب دہ  ہونا ہو گا۔

ایکسپریس ٹریبیون نے  مزید لکھا کہ  امریکہ کے ہاتھوں سردار سلیمانی کے قتل  کی وجہ سے  پورے مشرق وسطیٰ میں  بڑے پیمانے پر تناؤ بڑھ گیا اور ایران نے بھی اپنے کمانڈر کے خون کا بدلہ لینے کا علنی  طور پر عہد کیا۔

مشہور خبریں۔

نیب کو ایک کاروائی میں اہم کامیابی ملی

?️ 25 جنوری 2022کراچی (سچ خبریں) نیب نے کارروائی کرتے ہوئے سابق میونسپل کمشنر کورنگی

کیا ہیگ کی عدالت نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرے گی؟

?️ 21 مئی 2024سچ خبریں: امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے اعلان کیا

سی ان ان کے پروڈیوسرجنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار

?️ 12 دسمبر 2021سچ خبریں: امریکی نیٹ ورک سی ان ان  کے پروڈیوسر نابالغوں کو جنسی

بھارت نے افغانستان میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولا

?️ 24 جون 2022سچ خبریں:    ہندوستانی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ہندوستان نے

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: فریال تالپور سمیت 14 ملزمان بری، صدر زرداری اور دیگر ملزم قرار

?️ 26 جنوری 2025کراچی: (سچ خبریں) بینکنگ کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں پیپلز

یمن حکومت کا صیہونیوں کے خلاف اہم فیصلہ

?️ 3 جون 2022سچ خبریں:یمن کی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ صیہونیوں کے ساتھ

بحران سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے اور استحکام آ گیا ہے، اسحٰق ڈار

?️ 10 جون 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار  نے کہا ہے

سندھ میں کتوں کے قہر کی وجہ خود سندھ حکومت ہے

?️ 2 اپریل 2021کراچی(سچ خبریں)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے سندھ شہر میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے