?️
اسلام آباد (سچ خبریں) ایران اسرائیل کی کشیدگی پاکستان نے سفارت خانوں سے غیر ضروری عملے کو نکالنا شروع کردیا۔
حکام دفتر خارجہ وزارت کے مطابق سفارت خانے کے غیر ضروری عملے اور ان کے اہل خانہ کو نکالاجارہا ہے جب کہ دفتر خارجہ تہران میں پاکستانی سفارت خانہ اور ہمارے قونصل خانے کام جاری رکھیں گے۔
حکام نے مزید بتایا کہ ایران سے سفارتکاروں کے غیر ضروری عملے کے انخلا کا فیصلہ کیا گیا، یہ فیصلہ ایرانی حکام کو اعتماد میں لئے جانے کے بعد کیا جا رہا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
میٹا کمپنی بھی صہیونی ریاست کی خدمت میں مصروف
?️ 12 اپریل 2025 سچ خبریں:غزہ میں جاری خونریز جنگ کے دوران فیس بک اور
اپریل
حکومت مخالف جماعتوں کا اہم اجلاس، آئین بحالی کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ
?️ 11 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت مخالف جماعتوں کے اتحاد کے اہم اجلاس
مئی
سپریم کورٹ کے فیصلے سے پی ٹی آئی کو کیا فائدہ ہوگا؟
?️ 13 جولائی 2024سچ خبریں: سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد
جولائی
روبڑی کے نزدیک کراچی ایکسپریس حادثے کا شکار متعدد افراد زخمی اور ہلاک
?️ 7 مارچ 2021سکھر(سچ خبریں) کراچی سے لاہور جانے والی ’کراچی ایکسپریس‘ کی منڈو ڈیرو
مارچ
غزہ میں 10,000 سے زیادہ مریضوں کی حالت نازک
?️ 28 جون 2024سچ خبریں: غزہ میں ہسپتالوں اور طبی مراکز کی تباہی کے ساتھ ساتھ
جون
کورونا: 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ، مزید 105 افراد جان کی بازی ہار گئے
?️ 9 اپریل 2021اسلام آباد ( سچ خبریں) پاکستان میں عالمی وباء کورونا وائرس تیزی
اپریل
معیشت کے اعتبار سے پاکستان کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔احسن اقبال
?️ 2 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ
جون
یمنی عوام کے خلاف ممنوعہ بمبوں کا استعمال
?️ 22 مارچ 2021سچ خبریں:باخبر ذرائع کے مطابق سعودی عرب صنعا میں رہائشی علاقوں پر
مارچ