?️
اسلام آباد (سچ خبریں) قومی اسمبلی اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے تمام پارلیمانی جماعتوں سے رابطوں کے لیے اعلی سطح کی کمیٹی قائم کردی۔پانچ رکنی کمیٹی میں وفاقی وزراء پرویز خٹک فواد حسین چوہدری اور اسد عمر، وزیر اعظم کےمشیر ڈاکٹر بابر اعوان اور معاون خصوصی ملک عامر ڈوگر شامل ہیں جو اپوزیشن سمیت تمام پارلیمانی جماعتوں سے انتخابی اصلاحات کے لیے رابطہ کرکے بات چیت کریں گے۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ بات چیت کے بعد انتخابی اصلاحات کے لیے بین الجماعتی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے گی، پوری کوشش ہےکہ اگلے عام انتخابات سے قبل انتخابی اصلاحات نافذ العمل ہو سکیں واضح رہے کہ وزیراعظم پاکستان نے اسپیکر کو انتخابی اصلاحات کے لیے بین پارلیمانی قائم کرنے کے لیے خط لکھا تھا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
روس نے کریل جزائر پر جاپان کے ساتھ معاہدہ منسوخ کیا
?️ 6 ستمبر 2022سچ خبریں: روسی وزیر اعظم میخائل میشوسٹن نے ایک حکم
ستمبر
وزیراعظم 24 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
?️ 20 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان 24 ستمبر کو اقوام متحدہ
ستمبر
وفاقی حکومت کا وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
?️ 29 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی حکومت نے عبدالحفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کے عہدے
مارچ
پی ٹی آئی کے 9 رہنماؤں اور شیخ رشید کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ
?️ 28 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے
مئی
پاکستان اپنے دریاؤں کے تحفظ کے لیے ہر حد تک جائے گا۔ شیری رحمان
?️ 26 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے
مئی
واشنگٹن کی حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان 21 روزہ جنگ بندی کی تجویز
?️ 26 ستمبر 2024سچ خبریں: مغربی اور عرب ممالک کے ایک گروپ نے حزب اللہ
ستمبر
اردن میں بحران: فلسطین کے لیے مشرقی محاذ کی کیا اہمیت ہے؟
?️ 21 ستمبر 2024سچ خبریں: اردن اور اسرائیل کے درمیان سیکیورٹی اور انٹیلی جنس تعاون
ستمبر
فلسطینی بستیوں کی توسیع سے غافل نہیں ہیں
?️ 5 جولائی 2024سچ خبریں: مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی توسیع نے تل ابیب
جولائی