?️
اسلام آباد (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی اہلیت سے متعلق محفوظ فیصلہ جاری کر دیا۔ جمشید دستی کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا ریفرنس منظور کر لیا گیا۔
جمشید دستی کی نااہلی کی 2 درخواستیں الیکشن کمیشن نے منظور کر لیں۔
پی ٹی آئی رہنما اور رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی تعلیمی اسناد بھی جعلی قرار دے دی گئیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پیوٹن- کم ملاقات، یوکرین میں جنگ کا رخ کیسے بدلے گی؟
?️ 14 ستمبر 2023سچ خبریں:آج صبح جمعرات، 14 ستمبر شمالی کوریا کے مقامی میڈیا نے
ستمبر
شہباز شریف کا اسلام آباد میٹرو اسٹیشن کا دورہ
?️ 14 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وزیر اعظم شہباز شریف نے آج صبح 7 بجے اسلام
اپریل
کیا یورپ نے اسرائیل کو ہتھیار بھیجنا بند کیے ہیں؟
?️ 14 فروری 2024سچ خبریں: ایک بین الاقوامی اہلکار نے اپنی تقریر میں اس بات
فروری
غزہ میں اب تک کتنے بچے بھوک سے شہید ہو چکے ہیں؟
?️ 5 جون 2024سچ خبریں: غزہ کی انتظامیہ نے صہیونی حکومت کے اس علاقے میں
جون
اسرائیل میں انتظامی خدمات غیر فعال
?️ 12 نومبر 2023سچ خبریں:عراقی فتح پارلیمانی اتحاد کے رہنما علی الزبیدی نے کہا کہ
نومبر
گلگت بلتستان میں ایپکس کمیٹی کا چینی شہریوں کی سیکیورٹی میں اضافے کا فیصلہ
?️ 6 جنوری 2023 گلگت بلتستان: (سچ خبریں) اعلیٰ سول اور عسکری حکام پر مشتمل سیکیورٹی
جنوری
برطانیہ: فلسطینی سرزمین کو کم نہ کیا جائے
?️ 10 جولائی 2025سچ خبریں: برطانوی حکومت کے حکام نے غزہ کی پٹی کے رہائشیوں
جولائی
نیتن یاہو کے خلاف مقبوضہ علاقوں میں مظاہروں کی نئی لہر شروع
?️ 12 اگست 2025نیتن یاہو کے خلاف مقبوضہ علاقوں میں مظاہروں کی نئی لہر شروع
اگست