الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی اہلیت سے متعلق محفوظ فیصلہ جاری کر دیا۔ جمشید دستی کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا ریفرنس منظور کر لیا گیا۔

جمشید دستی کی نااہلی کی 2 درخواستیں الیکشن کمیشن نے منظور کر لیں۔

پی ٹی آئی رہنما اور رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی تعلیمی اسناد بھی جعلی قرار دے دی گئیں۔

مشہور خبریں۔

عالمی ذرائع ابلاغ میں ایران کے خلاف جنگ کے اثرات

?️ 14 اگست 2026سچ خبریں: ایران کے خلاف امریکہ اور صہیونی حکومت کی جنگ کے

امریکہ، برطانیہ اور فرانس اسرائیل کی حمایت کرتے ہیں۔ کیا نسل کشی؟!

?️ 6 اگست 2025سچ خبریں: اقوام متحدہ میں امریکی نمائندے نے صیہونی حکومت کی بھرپور

اسرائیل میں سیاسی تعطل برقرار؛انتخابات کے ابتدائی نتائج

?️ 24 مارچ 2021سچ خبریں:مقبوضہ فلسطین میں عام انتخابات میں 89 فیصد ووٹوں کی گنتی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوگا اضافہ

?️ 30 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پندرہ،

ٹرپل ڈیڈ لاک میں ٹرمپ؛ وہ ایران کی جنگ نہیں جیت سکتا اور نہ ہی روک سکتا ہے

?️ 19 مارچ 2026سچ خبریں: حالیہ دنوں میں ٹرمپ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی

صیہونی افواج کے ساتھ جھڑپ میں درجنوں فلسطینی گرفتار اور زخمی

?️ 22 ستمبر 2022صہیونی فورسز نے آج جمعرات کی صبح مغربی کنارے کے مختلف علاقوں

عالمی برادری اعتراف کرے بھارت ایک ہندوتوا انتہاپسند ریاست بن چکا، بلاول بھٹو

?️ 19 ستمبر 2023 اسلام آباد:(سچ خبریں) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا

جنوبی شام پر اردنی جنگجوؤں کے حملے کی کہانی

?️ 9 مئی 2023سچ خبریں:آج صبح اردن کے بعض ذرائع ابلاغ نے تصاویر اور ویڈیوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے