احسن اقبال پاکستانی سیارہ کی لانچنگ تقریب میں شرکت کیلئے چین روانہ

احسن اقبال

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال چین کے پانچ روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے، وہ پاکستانی سیارہ کی خلاء میں لانچ کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق احسن اقبال بیجنگ میں سینئر چینی قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے، دورے کے دوران خلائی تعاون سمیت سی پیک فیز ٹو، تجارت، سرمایہ کاری اور انفراسٹرکچر منصوبوں پربات چیت ہوگی۔

دوسری جانب وزیر اعظم پاکستان کے متوقع دورہ چین اور سی پیک کی جے سی سی میٹنگ کی تیاریوں کا جائزہ بھی لیں گے، چین روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مختلف شعبوں میں پاکستان اور چین کا باہمی تعاون مزید وسعت اختیار کر رہا ہے۔

‎ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان چین کے ترقیاتی ماڈل سے استفادے کے لیے پُر امید اور سرگرم عمل ہے، سی پیک پاک چین دوستی کا عملی مظہر ہے، پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے میں انڈسٹریل زونز، زرعی ترقی اور ہائی ٹیک تعاون کے لیے پرعزم ہے۔

مشہور خبریں۔

پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 21 فیصد کمی

?️ 21 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) ترسیلات زر اور برآمدات دونوں میں کمی کے بعد،

صیہونی فوج میں ہائی الرٹ جاری

?️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:صیہونی عسکریت پسندوں کے ہاتھوں دو فلسطینی نوجوانوں کی شہادت اور

آسٹریا کی نئی حکومت کی جانب سے حجاب پر پابندی 

?️ 1 مارچ 2025سچ خبریں: آسٹریا کی انتہائی فریڈم پارٹی اور اس دراز کی پیپلز

حزب اللہ کے آپریشن کی اسٹریٹجک جہتیں اور اہم پیغامات

?️ 20 جون 2024سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ، جس نے 8 اکتوبر 2023 کو الاقصی

اسرائیل کی معیشت کی حزب اللہ کے میزائلوں آگ میں 

?️ 13 اکتوبر 2024سچ خبریں: مقبوضہ فلسطین کے شمال میں حزب اللہ کے میزائلی حملوں

ملک میں امن خراب کرنے کی سازشیں ناکام بنائی جائیں گی:آرمی چیف

?️ 10 ستمبر 2021راولپنڈی (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ

صیہونی ریاست کی تباہی کی نشانیاں

?️ 7 نومبر 2022سچ خبریں:صیہونی منصوبے کے خلاف ایران کی قیادت میں خطے میں ہمہ

فرانس کا ایک اور اسلام مخالف اقدام؛مذہبی آزادی کے خلاف بل پاس

?️ 24 جولائی 2021سچ خبریں:فرانسیسی قومی اسمبلی نے سات ماہ کی کشمکش کے بعد پیرس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے