سچ خبریں: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے حکم پر شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی لگا کر جیل ٹرائل کیلئے کوٹ لکھپت جیل میں پیش کیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج خالد ارشد نے کوٹ لکھپت جیل میں 9 مئی مقدمات پر سماعت کی۔
یہ بھی پڑھیں: شاہ محمود قریشی کا9مئی مقدمات میں 9روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
عدالت نے ملزمان کوحاضری کے لیے طلب کررکھا تھا۔ شاہ محمود قریشی کو جیل ٹرائل کیلئے کوٹ لکھپت جیل میں پیش کردیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنما کو ہتھکڑی لگا کر لایا گیا۔ حاضری کے بعد شاہ محمود کو واپس اڈیالہ جیل کیلئے روانہ کردیا گیا۔
مزید پڑھیں: شاہ محمود قریشی کے خلاف انسداد دہشت گردی عدالت میں چالان جمع
خیال رہے کہ شاہ محمود قریشی کے خلاف جناح ہاؤس اور تھانہ شادمان سمیت جلاؤ گھیراؤ کے دیگر مقدمات درج ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ہارورڈ یونیورسٹی کے طلبہ کے پیجر بھیجیں گے:سابق صیہونی وزیر اعظم !
مارچ
مذاکرات کی طرف واپسی صیہونی حکومت کے مفاد میں
مارچ
استقامت بلاشبہ نابلس میں حملہ آوروں کے جرائم کا جواب دے گا
فروری
تینوں بیویوں کی وجہ سے میری زندگی جنت بنی ہوئی ہے، اقرار الحسن
جنوری
عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال
اپریل
امریکی تاریخ کا سب سے کمزور کمانڈر انچیف
مارچ
تہران اور ریاض مذاکرات کے بارے میں عراق اور سعودی وزراء کا اظہار خیال
اگست
تیل کی پیداوار بڑھانے کے لئے ریاض اور ابوظہبی کے شرائط
اگست