🗓️
سچ خبریں: تحریک انصاف کے سکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا ہے کہ کور کمیٹی کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کو واپس نہیں لیا جائے گا۔
جیو نیوز کے پروگرام "کیپیٹل ٹاک” میں گفتگو کرتے ہوئے رؤف حسن نے بتایا کہ فواد چوہدری کو پارٹی سے برطرفی کا خط جاری کر دیا گیا ہے اور اب اخلاقی طور پر وہ تحریک انصاف پر تنقید نہیں کر سکتے۔
یہ بھی پڑھیں: کیا پی ٹی آئی اختلافات کا شکار ہے؟شوکت یوسفزئی کی زبانی
انہوں نے مزید کہا کہ کور کمیٹی کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ جو لوگ پارٹی چھوڑ کر گئے ہیں، انہیں دوبارہ شامل نہیں کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ دو روز قبل تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے اعلان کیا تھا کہ فواد چوہدری سمیت جو بھی پارٹی قیادت پر تنقید کرتا ہے اسے سخت جواب دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں: چیئرمین پی ٹی آئی کو تنہا کرنے کیلئے حکومتی مؤقف میں سختی، مذاکرات کا دروازہ پھر بھی کھلا
کمیٹی کا کہنا تھا کہ مشکل وقت میں پارٹی چھوڑنے والوں کے پاس پارٹی معاملات پر تبصرہ کرنے کا کوئی اخلاقی جواز یا اختیار نہیں لہذا انہیں ایسا کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔
مشہور خبریں۔
امریکہ پر بھروسہ کرنے سے فلسطینی سرزمین کو نقصان پہنچا ہے: اسلامی جہاد
🗓️ 22 فروری 2023سچ خبریں:طارق سلمی نے پیر کے روز مزید کہا کہ امن معاہدے
فروری
سعودی صیہونی تعلقات کے اصلی ہیرو
🗓️ 13 جولائی 2022سچ خبریں:صیہونی اخبار نے آج ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں
جولائی
استیو ویتکاف ایران کے ساتھ مذاکرات میں ٹرمپ کا قابل اعتماد کارندہ کون ہے؟
🗓️ 12 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ کا نام ایک بار پھر
اپریل
بلوچستان: ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
🗓️ 21 مارچ 2024کوئٹہ: (سچ خبریں) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن
مارچ
لبنان کے ساتھ جنگ کی وجہ سے بجلی کی کٹوتی
🗓️ 24 جون 2024سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے صیہونی ماہرین کا حوالہ دیتے ہوئے اعتراف
جون
ڈالر پھر مہنگا،روپے کی قدر میں کمی
🗓️ 24 اگست 2022اسلام آباد(سچ خبریں) ایف اے پی کے ڈیٹا کے مطابق روپیہ آج
اگست
میں استعفیٰ نہیں دوں گا: برطانوی وزیراعظم کا کابینہ سے خطاب
🗓️ 7 جولائی 2022سچ خبریں: کابینہ کے وزراء کے بڑے پیمانے پر استعفوں کے بعد
جولائی
اسرائیلی حکومت شام کے 440 مربع کلومیٹر علاقے پر قابض
🗓️ 18 دسمبر 2024سچ خبریں: لبنان کے المیادین نیٹ ورک نے اطلاع دی ہے کہ
دسمبر