سچ خبریں: صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
صوابی میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اگست کے آخری ہفتے یا ستمبر کے پہلے ہفتے میں اسلام آباد میں جلسہ ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کا صوبے میں اہم رلیف کا اعلان
انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اسلام آباد میں جلسے کے لیے کوئی بھی جگہ فراہم کی جائے اور اگر این او سی کی درخواست کے باوجود اجازت نہ دی گئی تو ہم ڈی چوک پر جلسہ کریں گے۔
مزید پڑھیں: بنوں معاملے کے بارے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا تازہ ترین بیان
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ٹرمپ نے کیا اپنی احماقت کا اعتراف
فروری
میں نے ماضی میں بہت سی غلطیاں کی ہیں: سلمان خان
جون
نیتن یاہو کا انجام ہٹلر جیسا ہے: ترکی وزارت خارجہ
جولائی
اسلام آباد میں یوم پاکستان کی مرکزی تقریب میں مسلح افواج کی پریڈ کا شاندار مظاہرہ
مارچ
بائیڈن نومبر کے انتخابات سے پریشان!
اگست
تہران اور ریاض کے درمیان مفاہمت سب کے مفاد میں ہے: عمران خان
ستمبر
عرب دنیا کے شام کی طرف جھکاؤ کا راز
اپریل
بلوچستان: کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، 2 افسر شہید
فروری