خیبر پختونخوا کے وزیرا علیٰ کا اہم اعلان

خیبر پختونخوا کے وزیرا علیٰ کا اہم اعلان

?️

سچ خبریں: صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

صوابی میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور  نے کہا کہ اگست کے آخری ہفتے یا ستمبر کے پہلے ہفتے میں اسلام آباد میں جلسہ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کا صوبے میں اہم رلیف کا اعلان

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اسلام آباد میں جلسے کے لیے کوئی بھی جگہ فراہم کی جائے اور اگر این او سی کی درخواست کے باوجود اجازت نہ دی گئی تو ہم ڈی چوک پر جلسہ کریں گے۔

مزید پڑھیں: بنوں معاملے کے بارے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا تازہ ترین بیان

مشہور خبریں۔

ممکنہ صیہونی وزیر اعظم کے عرب مخالف ریکارڈ پر ایک نظر

?️ 1 جون 2021سچ خبریں:نفتالی بینیٹ ایک انتہا پسند اور عرب مخالف یہودی جو کبھی

اسرائیل کے سیکورٹی اسٹڈیز انسٹی ٹیوٹ کا غزہ کی جنگ میں شکست کا اعتراف

?️ 23 فروری 2025 سچ خبریں: اسرائیل سیکیورٹی اسٹڈیز انسٹی ٹیوٹ نے اعلان کیا کہ

بلاول بھٹو زرداری کا سیاسی جماعتوں پر بڑا الزام

?️ 23 جون 2024سچ خبریں: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو

ڈنمارک کا آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے مشن میں حصہ لینے کا دعویٰ

?️ 24 جون 2026سچ خبریں:  مغربی ممالک کی جانب سے خلیج فارس کی اہم ترین

سعودی اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالر کے سودے

?️ 5 دسمبر 2021سچ خبریں : فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا سعودی عرب کا دورہ

آئی ایس آئی کے نئے ڈی جی کی تعیناتی کے حوالے سے تین نام سامنے آگئے

?️ 14 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)تفصیلات کے مطابق انٹیلی جنس ادارے آئی ایس آئی

فلسیطنی ڈاکٹروں پر صہیونی مظالم میں اضافہ؛ کمال عدوان کے سربراہ

?️ 6 جون 2026سچ خبریں:غاصب صہیونی حکام نے غزہ کے کمال عدوان اسپتال کے سربراہ

امریکا کا پاکستان کی موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرنے سے مسلسل گریز

?️ 7 جون 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) امریکی انتظامیہ نے کہا ہے کہ علاقائی اور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے