اسلام آباد {سچ خبریں} پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم عمران خان پر تنز کرتے ہوئے کہا عمران صاحب ادھار کا اقتدار اور کرائے کا اعتماد اپنا نہیں ہوتا۔ اب آپ اعتماد کھو چکے ہیں اور غصہ الیکشن کمیشن پر کیوں ہیں؟ آپ جیتے تو جمہوریت پہ لیکچر اور دوسروے جیت جائیں تو ووٹ چوری !عمران صاحب اپنی دفعہ ڈسکہ میں الیکشن کمیش کا عملہ چوری اور دوسروں کی دفعہ جمہوریت کو نقصان کا درس ۔ یہ آپ کا دوہرا رویہ سمجھ میں نہیں آتا۔
انہوں نے مزید کہا کہ عمران صاحب جمہوریت کو جتنا نقصان آپ جیسے ووٹ چوروں نے پہنچایا ہے تاریخ میں مثال نہیں ملتی ۔عمران صاحب صرف عوام کا اعتماد اور اقتدار اپنا ہوتا ہے کرائے اور ادھار کی چیزیں واپس کرنی ہوتی ہیں، پارلیمنٹ کے ارکان کو جبر، دھونس، دھاندلی اور دباو سے اپنا غلام بنانے کی کوشش نہ کریں آٹا ، چینی ، بجلی گیس دوائی ووٹ چور عوام کا اعتماد کھو چکے ہیں اِس لئے عوام میں جانے سے ڈر رہے ہیں۔
مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ عزت کا ایک ہی راستہ ہے کہ ملک میں نئے الیکشن کرائیں، مزید رسوائی اپنے مقدر میں نہ لکھوائیں۔ عمران صاحب بلوچستان عبدالقادر کو ٹکٹ دینا اور ان کا جیتنا بھی الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں۔
مشہور خبریں۔
وزیر اعظم نے سید علی گیلانی کا جسد خاکی چھیننا انتہائی شرمناک قرار دیا
ستمبر
عراقی رہبر علی سیستانی کی توہین کی مذمت میں عراقیوں کا مظاہرہ
مارچ
شہباز شریف کا سیلاب سے متاثرہ صوبہ سندھ کی حکومت کو 15 ارب روپے کی گرانٹ دینے کا اعلان
اگست
یمن کی ناکہ بندی کے باعث اسرائیل میں اشیا کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ
جنوری
سعودی عرب کی مصر اور اردن کے ساتھ فوجی مشقیں
جنوری
غزہ کی انتظامیہ کے لیے امریکہ اور اسرائیل کے امارات کے ساتھ خفیہ مذاکرات
جنوری
کافی عرصے تک عوام ہمیں ایک ہی لڑکی سمجھتے تھے، ایمن اور منال خان
جنوری
پاکستان میں کورونا تیزی سے بڑھ رہا ہے
مارچ