26 دِن میں سیلاب متاثرین کو امدادی کارڈ فراہم، مریم نواز نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا

مریم نواز

?️

لاہور (سچ خبریں) 26 دِن میں سیلاب متاثرین کو امدادی کارڈ دے کر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا۔

اوکاڑہ کے سیلاب متاثرہ 1 ہزار 265 افراد کو سیلاب کارڈ مل گیا، گھر، مویشی، دکان سمیت تمام نقصانات کا پورا معاوضہ سیلاب متاثرین کو دیاجائے گا۔ 26 ستمبر کو شروع ہونے والا سروے 75 فیصد مکمل اور اے ٹی ایم کارڈ کے اجرا کا آغاز کر دیا گیا، 27 اکتوبر تک پنجاب بھر کے سیلاب متاثرین کا سروے مکمل ہوجائے گا۔

دوسرے مرحلے میں 72 مقامات پر قائم کیمپوں میں مقیم سیلاب متاثرین کو اے ٹی ایم کارڈ دینے کا آغاز ہو گیا، پنجاب کے 27 اضلاع اور 72 تحصیلوں میں سیلاب متاثرین کو اے ٹی ایم کارڈز ملنے کا آغاز ہو گیا۔ چار کروڑ 51 لاکھ شہریوں کا ڈیٹا اس سروے میں مکمل کیا جائے گا، پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں سروے کا آغاز 27 ستمبر کو ہوا تھا۔

تاریخ میں پہلی بار صوبہ پنجاب نے سیلاب متاثرین کے ریسکیو، ریلیف کے بعد امداد اور بحالی کا تمام عمل اپنے وسائل سے کیا۔ تاریخ کے تیز ترین ریسکیو ریلیف آپریشن کے بعد پنجاب حکومت نے امداد اور بحالی کا کام بھی ریکارڈ وقت میں مکمل کیا ہے۔

مشہور خبریں۔

وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کمیٹی کےفیصلوں کی توثیق کر دی

?️ 20 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 16 مئی کو ہونے

خیبر پختوانخواہ میں دہشتگردوں کے حملے میں فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے

?️ 28 اکتوبر 2021خیبر پختوانخواہ (سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی

کراچی ناقابل رہائش ہے تو ہزاروں لوگ کراچی کیوں آرہے ہیں۔ شرجیل میمن

?️ 23 جون 2025کراچی (سچ خبریں) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ

ایک نہتے انسان کا ٹینک کے ساتھ مقابلہ؛ دنیا کی انوکھی تصویر

?️ 29 دسمبر 2024سچ خبریں:صہیونی ریاست کی غزہ پر جارحیت کے 440 سے زائد دن

ٹرمپ سے بڑے بڑے بھی غزہ کا کچھ نہیں بگاڑ سکے:حماس

?️ 18 فروری 2025 سچ خبریں:حماس کے ثقافتی مشیر نے زور دے کر کہا کہ

پاک فوج کے افسر کی لاش برآمد

?️ 15 جولائی 2022بلوچستان: (سچ خبریں)دو روز قبل عسکریت پسندوں کی جانب سے اغوا کیے

بھارت میں ویکسین کی عدم دستیابی کی وجہ سے کورونا کیسز میں شدید اضافہ، ملک بھر میں کرفیو لگا دیا گیا

?️ 10 اپریل 2021نئی دہلی (سچ خبریں) اگرچہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تیسری

ٹریل فائیو پر موجود تمام دفاتر وائلڈ لائف کو واپس کیے جائیں، چیف جسٹس

?️ 22 فروری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ میں کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے