ٹیلی گرام کا صارفین کے لئے اہم فیچر متعارف کرا نے کا اعلان

ٹیلی گرام کا صارفین کے لئے اہم فیچر متعارف کرا نے کا اعلان

🗓️

سان فرانسسکو (سچ خبریں) پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلی کیشن ٹیلی گرام نے کی  جانب سے صارفین کو ایک اہم فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس میں صارفین کے لئے میسیج اپڈیٹ کا آپشن آئے گا اس سے قبل میسج ایڈیٹ کا فیچر فراہم نہیں کیا گیا تھا مگر اب یہ شکایت بھی دور ہوگئی ہے۔

واٹس ایپ کے متبادل کے طور پر سامنے آنے والی موبائل ایپلی کیشن ٹیلی گرام نے ٹیکنالوجی کے میدان میں اپنی دھاگ بٹھانے کے لیے نت نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں۔اب ٹیلی گرام کا ایک ایسا منفرد فیچر سامنے آیا، جو کسی اور موبائل ایپلی کیشن میں موجود نہیں ہے۔

خیال رہے کہ اگر کوئی صارف پیغام غلط بھیجے جس میں ہجوں یا اسپیلنگ کی غلطی ہو تو اُسے ڈیلیٹ کر کے دوبارہ بھیجا جاتا ہے۔اب ٹیلی گرام نے صارفین کی یہ مشکل آسان کردی کیونکہ وہ غلط بھیجے گیے میسج کو درست کر کے دوبارہ بھیج سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ وہ ٹیلی گرام صارفین جو میسج غلط بھیجیں گے ، انہیں یہ سہولت ہوگی کہ چیٹ باکس پر کلک کریں تو ایڈیٹ کا آپشن آئے گا، جس پر کلک کر کے وہ پیغام کو ٹھیک کرلیں گے۔

مشہور خبریں۔

سعودی عرب پاکستان کو ملین ڈالرز کی رقم فراہم کرے گا

🗓️ 8 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم کے

بائیڈن اور نیتن یاہو کے درمیان تو تو میں میں

🗓️ 19 جولائی 2023سچ خبریں:نیتن یاہو کے دفتر نے منگل کی شام مغربی کنارے میں

عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج کے مقدمے میں 10 مجرمان کی سزا معطل، رہائی کا حکم

🗓️ 31 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 10 مئی احتجاج پر

نگران وزیر اعلیٰ سندھ کی صوبے میں انسداد ملیریا مہم شروع کرنے کی ہدایت

🗓️ 28 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے

3 رکنی بینچ کے فیصلے پر دکھ اور افسوس کا اظہار ہی کرسکتا ہوں، وزیرقانون

🗓️ 4 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تاڑر نے کہا

غزہ جنگ کے بارے میں چین کا مؤقف

🗓️ 25 جنوری 2024سچ خبریں: چین کی وزرات خارجہ اور دفاع نے غزہ کے خلاف

پیوٹن مخالف موقف امریکی سیاسی کلچر کا حصہ ہے: کریملن

🗓️ 10 اکتوبر 2024سچ خبریں: روسی ایوان صدر کے ترجمان دمتری پیسکوف نے بدھ کے روز

ناقص تفتیش قانونی عمل کو آلودہ کر دیتی ہے، سپریم کورٹ

🗓️ 13 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے جج محمد علی مظہر نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے