واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بُک کی سروس دنیا بھرمیں تعطل کا شکار

واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بُک کی سروس دنیا بھرمیں تعطل کا شکار

?️

کراچی(سچ خبریں) دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹس فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروس تعطل کا شکار ہوگئیں۔اور صارفین کو مشکلات کا سامنا  کرنا پڑا تینوں ایپلی کیشنز کی سروس کل رات سے متاثر ہوئیں جس کے بعد کئی صارفین نے ٹویئٹر کا رخ کر لیا ، فیس بک نے اس حوالے سے معذرت خواہی بھی ہے۔

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام استعمال کرنے والے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے، صارفین ایپ تک رسائی حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔رپورٹ کے مطابق تینوں ایپلی کیشنز کی سروس شام پانچ بجے سے متاثر ہے۔

فیس بک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ کچھ لوگوں کو ہماری ایپس  تک رسائی میں دشواری ہو رہی ہے۔ ہم چیزوں کو جلد سے جلد معمول پر لانے کے لیے کام کر رہے ہیں اور کسی بھی قسم کی تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی ایپس متاثر ہونے پر ٹویٹس کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ایک صارف نے لکھا کہ ’فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام ڈاؤن ہونے کے بعد صارفین نے ٹویٹر کا رخ کرنا شروع کردیا۔

مشہور خبریں۔

مصر اور قطر نے بائیڈن کے خطے کے دورے کے موقع پر حماس سے درخواست کی

?️ 12 جولائی 2022سچ خبریں:    جو بائیڈن 13-16 جولائی کو ریاستہائے متحدہ کے صدر

مودی کا پاکستان پر الزام: پہلگام حملے کے سیاسی مقاصد ؟

?️ 29 اپریل 2025 سچ خبریں:پہلگام حملے کے بعد نریندر مودی کا پاکستان پر الزام

پی ٹی آئی کا تحقیقات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی کا بائیکاٹ

?️ 13 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) سینیٹر اعظم سواتی کی ’قابل اعتراض‘ ویڈیو کی مبینہ

عمران خان نے محمود اچکزئی کو حکومت کے ساتھ بات چیت کا مینڈیٹ دیا ہے

?️ 16 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اسد قیصر نے

فردوس عاشق کا اشیاء کی قیمتوں میں ناجائز اضافے پر برہمی کا اظہار

?️ 28 اپریل 2021لاہور(سچ خبریں) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس

ہزاروں فلسطینی مسجد اقصی میں نماز جمعہ میں شریک

?️ 21 مئی 2021سچ خبریں:صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی مزاحمت تحریک کی فتح کے موقع

سعودی عرب میں ایک بار پھر بن سلمان کے مخالفین کی شامت

?️ 19 اپریل 2021سچ خبریں:سعودی عہدیداروں نے اتوار کی شب اعلان کیا کہ انہوں نے

دہشتگردی میں اضافے کا سبب کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ 2018 کا معاہدہ ہے، اسحٰق ڈار

?️ 11 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹ میں گزشتہ روز ملک میں جاری دہشتگردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے