?️
کیلیفورنیا: (سچ خبریں) ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے یورپی یونین کی جانب سے جاری کئے جانے والے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (ڈی ایم اے) کے جواب میں اپنے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔
یہ سٹورز ایسی ایپلی کیشنز استعمال کے لئے پیش کریں گے جو ایپل کے ایپ سٹور کے علاوہ ہوں گی یا ان پر ایپل کے قواعد کا اطلاق نہیں ہوتا ہوگا۔
ایپل کی جانب سے کئے جانے والے اس اقدام کے بعد ڈیویلپرز ایپ سٹور کنیکٹ اور ایپ سٹور کنیکٹ اے پی آئی میں اپنی ایپلی کیشنز کو سیٹ اپ کرنے کیلئے نئے فیچرز استعمال کر سکیں گے۔
آزمائش کے لئے جمع کرائی گئی ایپس نئے متبادل براؤزر انجنز، متبادل پے منٹ سروس پروائیڈر اینڈ ایکسٹرنل لنکنگ کو استعمال کر سکیں گے۔
اگرچہ یورپی کمیشن چاہتا تھا کہ ایپل آئی او ایس کو متبادل ایپ سٹورز کیلئے کھولے لیکن ایپل کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات پر دیگر کمپنیوں نے تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔
اسپاٹیفائی، ایپک کے سربراہان اور ایکس باکس کے صدر کی جانب سے ایپل کے ڈی ایم اے کے اطلاق پر تنقید کی گئی ہے۔
کمپنی کی جانب سے ان نئی تبدیلیوں کا اطلاق مارچ 2024 سے ہوگا، یورپی کمیشن آئندہ ماہ ایپل کے اس اقدام کا جائزہ لے گا اور اگر ادارے نے کسی قسم کے عدم اطمینان کا اظہار کیا تو کمپنی کو مزید تبدیلیوں کیلئے کہا جا سکتا ہے۔


مشہور خبریں۔
بھارتی جیلوں میں کشمیری رہنماؤں کی مظلومیت کی انتہا
?️ 5 مئی 2021(سچ خبریں) ایک طرف جہاں بھارت میں کورونا وائرس کا شدید قہر
مئی
دفترخارجہ کی چینی سفیر کی طلبی اور احتجاج کی تردید
?️ 31 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کے دفترخارجہ نے سیکیورٹی صورتحال پر چینی
اکتوبر
بالی وڈ کے معروف جوڑے کا 18 سال بعد الگ ہونے کا فیصلہ
?️ 31 جولائی 2023سچ خبریں: بالی وڈ اداکار فردین خان اور ان کی اہلیہ نتاشا
جولائی
سپریم کورٹ نے 2 اپریل تک ایف آئی اے کو صحافیوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا
?️ 27 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کی جانب
مارچ
20 میٹر سرنگ کی جگہ محض ایک میٹر گڑھا دریافت
?️ 23 اپریل 2025سچ خبریں: گزشتہ روز عبرانی میڈیا نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی فوج
اپریل
ویانا کے مرکزی چرچ کے سامنے صیہونیت مخالف ریلی
?️ 10 اگست 2022سچ خبریں:آسٹریا میں سماج کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے درجنوں
اگست
بن سلمان نیتن یاہو کے الیکشن ہارنے سے پریشان ہیں:صہیونی چینل
?️ 4 مارچ 2021سچ خبریں:تل ابیب اور ریاض کے مابین تعلقات کے منظر عام پر
مارچ
ہم عوام کو مشکل سے نکالنے کے لیے الیکشن لڑ رہے ہیں، بلاول بھٹو
?️ 27 جنوری 2024پشاور: (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا
جنوری