لاہور {سچ خبریں} سیول ماسٹرکارڈ میں فنگر پرنٹ اسکینرسہولت کا اعلان کر دیا گیا ہے جس سے صارفین کے اکاونٹس محفوظ رہیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق معروف کورین ٹیکنالوجی کمپنی ماسٹر کارڈ میں فنگر پرنٹ کی سہولت متعارف کروانے جا رہی ہے ۔کمپنی کا کہنا ہے اس سہولت سے صارفین فراڈ سے بچ سکتے ہیں اور ان کے اکانٹس محفوظ رہیں گے اور صارفین کو پیمنٹ نکالنے کے لیے پن کوڈ ڈالنے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اس سہولت کے مطابق اب کارڈ پر فنگر پرنٹ چپ سیٹ کیے جائے گے ۔
انہیں رقم کی ٹرانزکیشن میں مشکل نہیں ہوگی ۔اب بجائے پن کوڈ لگانے کے فنگر پرنٹ کافی ہوں گے ، جو کہ کارڈ کے مالک کے پاس ہی حق ہے ۔
ایسے میں کسی بھی قسم کی کوئی فراڈ کی قسم نہیں ہوسکتی ہے ، ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں اس وقت آن لائن فراڈ سے اربوں ڈالرز ایک بنک سے دوسرے بنک اکاؤنٹ میں منتقل ہورہے ہیں ، جس کا سدباب کرنا انتہائی مشکل ہے۔تاہم ماسٹر کارڈ کمپنی کی جانب سے ان کی یہ کوشش کافی حد تک کامیاب رہنے کی توقع ہے ۔
مشہور خبریں۔
روس نے لبنان کو ریفائنری کی پیشکش کی ہے: لبنانی وزیر
مارچ
مقبوضہ فلسطین کے النقب شہر راکٹ حملہ
اپریل
مودی،اردوغان اور بن سلمان سمیت37 سربراہان صحافت کی آزادی کے دشمن افراد کی فہرست میں شامل
جولائی
ڈیمونا کے قریب حملہ؛صیہونی انگشت بہ دنداں
اپریل
روسی سفیر نے بھی عمران خان کی تصدیق کر دی ہے:اسد عمر
جون
بینظیربھٹو کےقاتلوں کومعاف کرنےکا اختیار بلاول بھٹو کے پاس ہے، سرفرازبگٹی
دسمبر
انگلینڈ کشیدگی کے ایک نئے دور میں
ستمبر
پی ٹی آئی کے اہم رکن کو پولیس نے گرفتار کر لیا
فروری