یوکرائن کے معاملے میں پنٹاگون کا ایک بار پھر روس کو انتباہ

یوکرائن

🗓️

سچ خبریں:امریکی وزات دفاع پنٹاگون نے یوکرائن کے معاملے میں ایک بار پھر روس کے خلاف اپنے دعوے کو دہراتے ہوئے کہا کہ اس ملک کی سرحدوں کے روسی فوجی نقل وحرکت کے پیش کسی بھی وقت یہاں روسی حملے کا خطرہ ہے۔
امریکی وزارت جنگ پنٹاگون کے ترجمان جان کربی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران دعوی کیا کہ روس بدستور یوکرائن کے ساتھ اپنی سرحد میں اپنے فوجیوں کی تعداد بڑھا رہا ہے۔ اس لئے کسی بھی وقت روس یوکرائن پر حملہ کر سکتا ہے۔

واضح رہے کہ امریکہ اور بعض یورپی ممالک اپنے مفادات کے تحت یوکرین اور روس کے مابین کشیدگی کو ہوا دے رہے ہیں،امریکہ جو مشرق میں اپنی حریف بڑی طاقت روس پردباؤ ڈالنے کے لئے ہمیشہ ہی کوئی نہ کوئی حیلہ بہانا اور راستہ تلاش کرتا رہتا ہے۔

امریکہ نے اس وقت یہ دعوی کرتے ہوئے کہ یوکرین کی سرحدوں پر روسی فوجیوں کی موجودگی اس ملک کے لئے ایک خطرہ شمار ہوتی ہے، اس علاقے میں کشیدگی پیدا کرنے اور روس پر دباؤ ڈالنے کے لئے نئے بہانے کی تلاش میں ہے جبکہ روس نے بارہا اعلان کیا ہے کہ یوکرین کی سرحدوں سے ملحقہ علاقوں میں اس کے فوجی اقدامات معمول کی کارروائی ہیں، لیکن امریکہ اوراس کے اتحادی بدستور روس یوکرین سرحد کے حالات کشیدہ ظاہرکرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

 

مشہور خبریں۔

بھارتی حکومت سخت اقدامات سے گریز کرے، فاروق عبداللہ

🗓️ 31 مئی 2024سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں

بچوں میں موٹاپے کی اہم وجہ سامنے آگئی

🗓️ 12 جون 2021سیؤل(سچ خبریں)جنوبی کورین ماہرین نے بچوں میں موٹاپے کی ایک اہم وجہ

عراق میں تیل اور گیس سے بھرے خطے میں امریکی اڈے بنا رہے ہیں!:عراقی سکیورٹی ذرائع کا انکشاف

🗓️ 23 مئی 2023سچ خبریں:ایک عراقی سکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی حملہ

ویانا کے مرکزی چرچ کے سامنے صیہونیت مخالف ریلی

🗓️ 10 اگست 2022سچ خبریں:آسٹریا میں سماج کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے درجنوں

امریکہ عراق میں کیا کر رہا ہے؟

🗓️ 19 اگست 2023سچ خبریں: عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکہ کی

پاکستان اور روس کا شراکت داری کو فروغ دینے پر اتفاق

🗓️ 18 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان اور روس نے کثیر الجہتی شراکت داری

Romantic or casual, 8 restaurants to celebrate Valentine’s

🗓️ 20 جولائی 2021 When we get out of the glass bottle of our ego

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے