یمنیوں کو روضہ رسول سے بے دخل کرنے کا حکم

یمنیوں

?️

سچ خبریں:   سعودی حکام نے ایک ایسے اقدام میں تمام یمنیوں کو حرم نبوی سے بے دخل کرنے کا حکم دیا ہے جو ملک کی نسل پرستانہ پالیسیوں کی عکاسی کرتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایک یمنی صحافی نے اس حوالے سے بیان کیا روضہ رسول پر حاضری دینے والوں میں 63 یمنی بھی شامل تھے۔ سعودی حکام نے انہیں باضابطہ طور پر مطلع کیا ہے کہ وہ آئندہ ماہ کے آخر تک حرم نبوی سے نکل جائیں۔

یمنی صحافی نے مزید کہا کہ سعودی حکام نے تین سال قبل یمنی شہریوں کو روضہ رسول اور سعودی سرزمین سے ہٹانے کی پالیسی شروع کی تھی اب بھی ان 63 افراد کو سابقہ پالیسی کے تسلسل میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے نکال دیا گیا۔

اس سے قبل انسانی حقوق کی بعض تنظیموں نے سعودی عرب کے جنوبی محور میں یمنی ملازمین کا معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا انسانی حقوق کی ان تنظیموں نے یمنی شہریوں کو سعودی عرب سے نکالنے کی پالیسی کی غلط تشریح کی۔

مشہور خبریں۔

کبریٰ خان اور گوہر رشید نے سعودی عرب میں نکاح کرلیا

?️ 16 فروری 2025کراچی: (سچ خبریں) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان اور

بن سلمان کو امریکی استثناء حاصل

?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے وکلاء کا کہنا ہے

چین سے کوروناویکسین کی بھاری کھیپ آج اسلام آباد پہنچےگی

?️ 29 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) چین سے کورونا ویکسین کی بھاری کھیپ آج

افغان تعلیمی نظام تباہی کے دہانے پر

?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:بچوں کے حقوق کی محافظ بین الاقوامی تنظیم کا کہنا ہے

یمن کی سلامتی ہمسایہ ممالک کے مفاد میں ہے: انصار اللہ

?️ 16 ستمبر 2022سچ خبریں:   یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالمالک بدر

صہیونی پولیس کی آباد کاروں کی جاسوسی تنازعہ کا باعث بنی

?️ 19 جنوری 2022سچ خبریں: صہیونی بستیوں کے خلاف اسرائیلی پولیس کی جانب سے جاسوسی کے

سعودی عرب کا اسرائیل کو غزہ میں جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور کرنے کا مطالبہ

?️ 9 اپریل 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ میں عرب ممالک نے سلامتی کونسل سے کہا

اسرائیل امریکہ کی حمایت سے شام اور فلسطین کے خلاف جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے:شام

?️ 3 مئی 2023سچ خبریں:شام کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے تاکید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے