🗓️
سچ خبریں:سعودی عرب کے ایک فوجی ذریعے کے مطابق سعودی عرب اور یونان سعودی تیل تنصیبات کے تحفظ کے لئے فوجی معاہدے پر دستخط کرنے جارہے ہیں۔
یمن کی فوج اور عوامی کمیٹیوں نے گذشتہ ہفتے سعودی عرب کی سب سے پڑی تیل کمپنی آرامکو کی تنصیبات پر متعدد میزائل اور ڈرون فائر کیے تھےجیسا کہ وہ اس سے پہلے بھی کئی بار کر چکے ہیں، سعودی فوجی ذرائع نے وکی لیکس کی ویب سائٹ کو بتایا ، ریاض اور یونان سعودی تیل تنصیبات کی حمایت کے لئے فوجی معاہدے پر دستخط کرنے جارہے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ اس معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لئے یونانی فوجی وفد رواں ہفتے ریاض پہنچے گا۔
فوجی ذرائع نے بتایا کہ اس معاہدے میں سعودی تیل تنصیبات کے اندر پیٹریاٹ سسٹم کی تعیناتی اور اس تنصیبات میں یونانی افواج کی تعیناتی شامل ہے، ذرائع نے بتایا کہ توقع ہے کہ یونان ک سعودی عرب میں موجود امریکی فوجی سازوسامان کو استعمال کرے گا،یادرہے کہ یمنی مسلح افواج نے سعودی سرزمین کے اندر متعدد کامیاب کاروائیاں کرتے ہوئے ارامکو کے حصص میں گراوٹ کے علاوہ ، واشنگٹن کو مجبور کیا کہ وہ اپنے شہریوں کو سعودی عرب کے سفر کے بارے میں انتباہ دے۔
الخبر الیمنی ویب سائٹ کے تجزیہ کے مطابق سعودی عرب کے لئے آرامکو کمپنی قومی آمدنی کا سب سے بڑا وسیلہ اور ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہے، روسی ماہرین کے مطابق اس کمپنی کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا مطلب ریاض میں اپنی کاروائیوں کی فراہمی کے لئے ریاض کی صلاحیتوں کو محدود کرنا اور بین الاقوامی برادری کی جانب سے سعودیوں پر یمن کی جنگ سے فوری طور پر دستبرداری کے لئے دباؤ نہ ڈالنے دینے میں بہت بڑی ناکامی ہے۔
مشہور خبریں۔
ممتاز زہرا بلوچ دفتر خارجہ کی نئی ترجمان مقرر
🗓️ 12 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزارت خارجہ نے ممتاز زہرا بلوچ کو دفتر خارجہ
نومبر
صیہونیوں کا خونخوار چہرہ ایک بار پھر منظرعام پر
🗓️ 21 جون 2023سچ خبریں:رواں ہفتے پیر کے روز مغربی کنارے کے جنین کیمپ پر
جون
مقبوضہ فلسطین میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
🗓️ 21 فروری 2021سچ خبریں:صیہونی میڈیا نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف ان
فروری
امریکا نے ایران پر غیرقانونی پابندیاں عائد کرکے خطے میں ناامنی پیدا کی ہے: چین
🗓️ 4 اپریل 2021بیجنگ (سچ خبریں) چین نے امریکا کی جانب سے ایران پر یکطرفہ
اپریل
بجلی کی قیمت میں بھی اضافے کا امکان
🗓️ 19 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں)پی ٹی آئی حکومت نے پیٹرول مہنگا کرنے کے
فروری
موساد کے اجتماعی استعفیٰ کی وجہ
🗓️ 14 نومبر 2021سچ خبریں:اگرچہ اسرائیلی میڈیا اس کے چیئرمین ڈیوڈ برنیا کی طرف سے
نومبر
رواں سال ہلاک ہونے والے صیہونی فوجیوں کی تعداد
🗓️ 20 اگست 2023سچ خبریں: صہیونی میڈیا نے اعتراف کیا کہ اس سال کے آغاز
اگست
نیتن یاہو کی جنگی کونسل کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟
🗓️ 28 مئی 2024سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے صیہونی حکومت کے حکام کے درمیان بڑھتے
مئی