?️
سچ خبریں:الجزائر کی قومی اسمبلی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر نے فلسطینیوں میں اتحاد پیدا کرنے کے لیے اس ملک کے صدر کی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ الجزائر کی جانب سے فلسطین کی حمایت مستقل اور غیر مشروط ہے۔
فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے رکن زاہر جبارین کی سربراہی میں اس تحریک کے ایک وفد نے الجزائر کی پارلیمنٹ کے اسپیکر صالح قوجیل سے ملاقات کی۔
اس ملاقات میں قوجیل نے کہا کہ الجزائر کے صدر عبدالمیجد تبون فلسطینیوں میں اتحاد پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطین کے ساتھ الجزائر کا موقف پوری تاریخ میں مستقل اور غیر مشروط رہا ہے اور اس کا مقصد ایک فلسطینی ریاست کی تشکیل ہے جس کا دارالحکومت القدس ہو۔
اناطولیہ خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قوجیل نے فلسطینیوں کے درمیان اتحاد قائم کرنے کے لیے الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون کی کوششوں کی طرف بھی اشارہ کیا اور کہا کہ الجزائر اعلامیہ جس پر تمام فلسطینی گروہوں نے دستخط کیے تھے، اسی اسی سمت میں تھا۔
الجزائر کی میزبانی میں ہونے والی عرب سربراہی کانفرنس کا بنیادی محور مسئلہ فلسطین تھا، اس ملاقات میں حماس کے وفد نے الجزائر کی فلسطینی قوم کے ساتھ کھڑے ہونے اور اپنے جائز حقوق کے حصول کی جدوجہد کو بھی سراہا۔
واضح رہے کہ گزشتہ 13 اکتوبر کو الجزائر میں ہونے پر اجلاس کے اختتام پر فلسطینی گروپوں نے فلسطینیوں کے اندرونی اتحاد کو محسوس کرنے کے مقصد سے الجیئرز ڈیکلریشن پر دستخط کیے تھے۔


مشہور خبریں۔
مسلم لیگ ق کا حکومت سے چوہدری شجاعت حسین سے غیرمشروط معافی مانگنے کا مطالبہ
?️ 30 اپریل 2023لاہور: (سچ خبریں) مسلم لیگ ق نے حکومت سے چوہدری شجاعت حسین
اپریل
خیبرپختونخوا حکومت دہشتگردوں کی اتحادی، آپریشن کا فیصلہ کابینہ نے کرنا ہے۔ خواجہ آصف
?️ 8 جنوری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ
جنوری
ہم یمنی حملوں کو روکنے میں ناکام رہے؛صہیونی میڈیا کا اعتراف
?️ 16 مارچ 2025 سچ خبریں:اسرائیلی ویب سائٹ Aurora Israel نے اعتراف کیا ہے کہ
مارچ
شمالی عراق میں ترک فوجی اڈے پر حملہ
?️ 11 ستمبر 2022سچ خبریں: عراقی میڈیا ذرائع نے آج اتوار، 11 ستمبر کو
ستمبر
بائیڈن نے یورپی رہنماؤں سے ٹرمپ کے بارے میں کیا کہا؟
?️ 28 فروری 2024سچ خبریں: امریکہ کے صدر نے اس ملک کے 2024 کے صدارتی
فروری
سوڈانیوں کی نہ ختم ہونے مصیبت
?️ 21 جون 2023سچ خبریں:سوڈان میں 72 گھنٹے کی جنگ بندی کی مدت ختم ہونے
جون
حجاز کے لوگوں کی شناخت کو مسترد کرتے ہوئے ثقافتی ہم آہنگی
?️ 7 جنوری 2023سچ خبریں: محمد بن سلمان کے برسراقتدار آنے کے
جنوری
سویدا میں جنگ بندی پر شامی ڈروز کے روحانی پیشوا کا ردعمل
?️ 20 جولائی 2025سچ خبریں: حکمت الهجری، سوریہ کے دروزی برادری کے روحانی رہنما، نے
جولائی