?️
سچ خبریں:ایک سابق صیہونی انٹیلی جنس افسر نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا کہ ہم ایران پر حملہ نہیں کر سکتے اگرچہ صیہونی حکام کہتے ہیں کہ اس بیان کے مرتکب عہدہ دارں کے خلاف تحقیقات شروع کرنے اور ان کے خلاف کارروائی کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ انھوں نے اسرائیل کی قومی سلامتی کو نقصان پہنچایا ہے۔
میڈل ایست ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق صہیونی حکام ایران پر حملہ کرنے میں اپنی نااہلی کا اعتراف کرتے ہیں، جن میں سے بعض صیہونی حکومت میں اعلیٰ اور حساس عہدوں پر فائز ہیں،تاہم اس صورتحال نے اسرائیل کے کچھ سیاسی اور عسکری حلقوں میں غم و غصے کو جنم دیا ہے، جواس طرح کے اعترافات کو اسرائیل کے لیے ایران کے ساتھ محاذ آرائی کے نازک وقت میں ایک سخت دھچکا سمجھتے ہیں۔
میڈل ایسٹ کا کہنا ہے کہ بلاشبہ صیہونی حکومت کے سکیورٹی مراکزان لوگوں کے خلاف کمر کسے ہوئے ہیں جو ایران کے بارے میں صیہونی حکومت کی حقیقت بتانا چاہتے ہیں اور بعض اسرائیلی سیاست دانوں، فوجیوں اور سکیورٹی فورسز کے دعوؤں کو جھوٹا ثابت کرنا چاہتے ہیں۔
یادرہے کہ بعض صہیونی حکام نے ایران پر حملے میں ناکامی کا جواز پیش کرنے کی کوشش کی اور ایران کی شام میں برسوں سے موجودگی نیز حزب اللہ کی میزائل صلاحیت پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کو ایران پر حملہ کرنے کی تیاری کے لیے کئی سال درکار ہیں جو دوسرے طریقے سے اس حکومت کی نااہلی کا ایک اور اعتراف ہے۔


مشہور خبریں۔
بن سلمان کا بین الاقوامی ڈیجیٹل جبر
?️ 8 مارچ 2022سچ خبریں:ایک بین الاقوامی تحقیقاتی مرکز کا کہنا ہے کہ سعودی ولی
مارچ
پاکستان: کورونا سے مزید 83 افراد جان کی بازی ہار گئے
?️ 4 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران گزشتہ
جون
مزاحمتی تحریک کو خلع سلاح کرنے کے بارے میں شہید اسماعیل ہنیہ کا دوٹوک جواب
?️ 17 اپریل 2025 سچ خبریں:مصری و قطری ثالثوں کے ذریعے حماس سے اسلحہ ترک
اپریل
پاکستان کی اسرائیل ایران کشیدگی کے پیش نظر شہریوں کیلئے سفری ایڈوائزری جاری
?️ 19 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے اسرائیل ایران کشیدگی کے پیش نظر
جون
صیہونیوں کا شام میں اپنی شکست کا اعتراف
?️ 16 نومبر 2021سچ خبریں:اعلیٰ سطحی صیہونی سکیورٹی ذرائع نے شامی حکومت کو گرانے کا
نومبر
الازہر کا گزشتہ شب رفح میں صیہونی جارحیت پر ردعمل
?️ 28 مئی 2024سچ خبریں: مصر کے جامعۃ الازہر نے گزشتہ شب غزہ کی پٹی
مئی
سعودی عرب کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیشن کی تحقیقات روکنے کے لیے دباؤ
?️ 2 دسمبر 2021سچ خبریں:سعودی عرب اقوام متحدہ کے حکام پر یمن میں انسانی حقوق
دسمبر
ٹک ٹاک پر پابندی ختم
?️ 1 اپریل 2021پشاور (سچ خبریں) پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد
اپریل