?️
سچ خبریں: ڈیموکریٹک سینیٹرز کے رہنما چک شومر نے زور دے کر کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وینزویلا کے حوالے سے لاپرواہ کارروائیاں امریکا کو ایک اور مہنگی غیر ملکی جنگ کے قریب لے جا رہی ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے آئین کے مطابق، جنگ کا اعلان صرف کانگریس کا اختیار ہے، صدر کا نہیں۔ کانگریس نے وینزویلا کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کی اجازت نہیں دی ہے۔
شومر نے کہا کہ امریکی عوام لامتناہی غیر ملکی جنگوں سے تنگ آچکے ہیں جنہوں نے ہمارے کئی فوجیوں کی جانیں لی ہیں اور بیش قیمت وسائل ضائع کیے ہیں۔ یہ ‘امریکا فرسٹ’ کی پالیسی نہیں ہے۔
اس سے قبل وال اسٹریٹ جرنل نے باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ دنوں اپنے فون کال میں وینزویلا کے صدر نیکولس مادورو کو طاقت کے استعمال کی دھمکی دی تھی۔
رپورٹ کے مطابق، ٹرمپ نے اس ٹیلی فونک گفتگو میں وینزویلا کے معاملے میں مداخلت پسندانہ اور جنگ جیسے موقف اختیار کرتے ہوئے مادورو کو دھمکی دی کہ اگر انہوں نے اقتدار چھوڑنے سے انکار کیا تو وہ طاقت کا استعمال کریں گے۔
ٹرمپ نے وینزویلا کے فضائی حدود کو بھی بند قرار دے دیا ہے!
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پرویز الہٰی کے خلاف جاری ایم پی او آرڈر واپس لے لیا
?️ 12 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے اسلام آباد ہائی کورٹ
ستمبر
روس میں کوئی بھی جوہری ہتھیار استعمال کرنے کے بارے میں نہیں سوچتا: پیسکوف
?️ 30 مارچ 2022سچ خبریں:کریملن کے ترجمان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ روس میں
مارچ
مون سون بارشوں کا پانی ذخیرہ کرنے کیلئے 2300 کنال کے علاقے میں جھیل بنا دی گئی
?️ 18 مئی 2025لاہور: (سچ خبریں) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مون سون بارشوں
مئی
غریب عوام کے لئے آج بڑا دن ہے:وزیر خزانہ
?️ 30 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں ) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ سالوں
دسمبر
اسرائیلی وزیر دفاع: بیروت اور لبنان میں امن نہیں ہو گا
?️ 6 جون 2025سچ خبریں: اسرائیلی وزیر دفاع نے بیروت کے نواحی علاقوں پر نئے
جون
شہزاد اکبر کا استعفیٰ منظورکر لیا گیا
?️ 26 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) صدر مملکت عارف علوی نے شہزاد اکبر کا بطور
جنوری
ملکی ترقی کی خاطر حکومت کا پورا ساتھ دیں گے
?️ 2 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا
فروری
ٹکا؛ پاکستان میں ترکی کا نرم اثر و رسوخ کا آلہ
?️ 1 مارچ 2025سچ خبریں: جغرافیائی سیاست، جیو اکنامکس اور بین الاقوامی سیاست میں ترکی
مارچ