?️
سچ خبریں:صیہونیوں نے کھیلوں میں لابنگ کی تاکہ ملائیشیا کو کھیلوں کے مقابلوں کی میزبانی سے روک دیا جائے۔
ملائیشیا کی حکومت نے گزشتہ ہفتے فلسطین کی حمایت میں قابل تعریف اقدام کرتے ہوئے عالمی اسکواش چیمپئن شپ کے لیےاپنے ملک میں قابض حکومت کے کھلاڑیوں کو ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیا تھا، تازہ ترین خبر میں ملائیشیا کی نیشنل اولمپک کمیٹی کے سکریٹری جنرل محمد نظیف الدین نجیب نے اعلان کیا کہ بین الاقوامی اولمپک فیڈریشن نے ہمیں قابض حکومت کی جانب سے کھلاڑیوں کے داخلے سے روکنے پر سنگین انتباہ جاری کیا ہے اور مستقبل میں کھیلوں کے مقابلوں کی میزبانی سے معذرت کی ہے۔
واضح رہے کہ صہیونی لابی کھیلوں کے بین الاقوامی اداروں کی مدد سے مسلم ممالک کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہےجبکہ کھیلوں میں اس طاقتور لابی نے ملائیشیا کی قومی اولمپک کمیٹی کو مستقبل میں کھیلوں کی میزبانی سے روک دیا ہے جو صیہونیوں کی مجرمانہ ذہنیت اور عالمی برادری کا ان کے جرائم میں شامل ہونے کا کھلا ثبوت ہے اس لیے جب صیہونی بے گناہ فلسطینی بچوں کو قتل کرتے ہیں تو کسی کے منھ سے آواز تک نہیں نکلتی لیکن جب کوئی اس غاصب حکومت کے خلاف کوئی اقدام کرتا ہے تو پوری لابی میں ہاہاکار مچ جاتی ہے۔


مشہور خبریں۔
محمد الضیف اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر حزب اللہ کا تعزیتی پیغام
?️ 1 فروری 2025سچ خبریں:حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے محمد الضیف کی
فروری
آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان نے قسط کے اجرا کے لیے آخری شرط پوری کرلی ہے۔
?️ 2 اگست 2022اسلام آباد(سچ خبریں)اسلام آباد میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی
اگست
یوکرین اور برطانیہ کی جانب سے روسی جنگی طیارہ میگ-31 کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام
?️ 12 نومبر 2025 یوکرین اور برطانیہ کی جانب سے روسی جنگی طیارہ میگ-31 کو
نومبر
سعودی عرب کی نظر میں مسئلہ فلسطین کا کیا حل ہے؟
?️ 19 ستمبر 2023سچ خبریں: سعودی وزیر خارجہ نے ایک آزاد فلسطینی ریاست کی تشکیل
ستمبر
اسرائیلی جوڑا اردگان کی رہائش گاہ پر فلم بنانے کے الزام میں گرفتار
?️ 12 نومبر 2021سچ خبریں: استنبول میں ترک صدر رجب طیب اردگان کی رہائش گاہ
نومبر
وزیر اعلی سندھ کے بیان پر شہبازگل کا ردعمل سامنے آگیا
?️ 8 جون 2021اسلام آباد( سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے
جون
مشرق وسطی کا نیا منظرنامہ،جنگ بندی کی کوششوں سے لیکر تل ابیب پر بڑھتے دباؤ تک
?️ 30 نومبر 2025مشرق وسطی کا نیا منظرنامہ،جنگ بندی کی کوششوں سے لیکر تل ابیب
نومبر
وزیر اعظم کا محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت
?️ 27 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
دسمبر