?️
سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ چین واشنگٹن اور ٹوکیو کے ساتھ ساتھ ان کے اتحادیوں اور شراکت داروں کے لیے بھی سب سے بڑا مشترکہ چیلنج ہے۔
امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے نے امریکی اور جاپانی خارجہ اور دفاعی پالیسی کے سربراہوں کی ملاقات کے بعد ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ اور جاپان اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ چین ہمارے ، ہمارے اتحادیوں اور شراکت داروں سب سے بڑا مشترکہ اسٹریٹجک چیلنج ہے ،انتھونی بلنکن نے جاپان کے 2027 تک دفاعی اخراجات کو دوگنا کرنے کے ارادے کی تعریف کی اور کہا کہ امریکہ اور جاپان فوجی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔
امریکی وزیر خارجہ نے یہ بھی اعلان کیا کہ امریکہ اور جاپان اس ہفتے خلائی تعاون کے معاہدے پر دستخط کریں گے،انہوں نے کہا کہ ہم اپنے تعاون کے افق کو اپنے سیارے سے بھی آگے بڑھانے کی مسلسل کوشش کر رہے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ اس ہفتے امریکہ اور جاپان کے درمیان خلا میں تعاون کے ایک نئے معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔
بلنکن نے اس بات پر زور دیا کہ اس معاہدے پر ایک دہائی سے کام کیا جا رہا ہے اور اس میں چاند پر پہلے غیر سفید فام مرد اور عورت کو اتارنے کے لیے مشترکہ تحقیقات سے لے کر مل کر کام کرنے تک سب کچھ شامل ہے۔


مشہور خبریں۔
لاہور میں مزارات،سینما ہالز، جمز اور پارکس بند کر دئے گئے ہیں
?️ 5 اگست 2021لاہور (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت شہر
اگست
صیہونیوں کے ساتھ سفارتی تعلقات کا آغاز ہوچکا ہے: ترکی
?️ 27 دسمبر 2021سچ خبریں:ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے آج انقرہ میں
دسمبر
حزب التحریر کے ارکان افغانستان میں داعش کے لیے پروپیگنڈے کے الزام میں گرفتار
?️ 18 جنوری 2022سچ خبریں: طالبان کی انٹیلی جنس فورسز نے حزب التحریر کے متعدد
جنوری
آرامکو اپنے 50 بلین ڈالر کے حصص فروخت کرنے پر غور کر رہی ہے
?️ 4 ستمبر 2023سچ خبریں: سعودی آرامکو دسیوں ارب ڈالر کے حصص کی فروخت کے
ستمبر
بحرینی قیدیوں کی حالت زار
?️ 8 اپریل 2021سچ خبریں:بحرین کے ایک اورسیاسی قیدی کی شہادت اس ملک میں بڑے
اپریل
محمد علی سدپارہ کے متعلق حکومت اہم بیان جاری کر دیا
?️ 18 فروری 2021سکردو (سچ خبریں) گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت ناصر علی خان نے
فروری
گورنر بلوچستان نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا
?️ 7 جولائی 2021کوئٹہ(سچ خبریں) گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے اپنے عہدے
جولائی
ٹرمپ پر خفیہ دستاویزات رکھنے کے 38 کیسز کا الزام
?️ 10 جون 2023سچ خبریں:امریکہ کی ایک عدالت نے اعلان کیا ہے کہ سابق صدر
جون