?️
چارلی کرک اسرائیل کا سچا دوست تھا
اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو نے امریکی قدامت پسند رہنما چارلی کرک کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے اسرائیل کا شیر دل دوست قرار دیا۔
نتنیاہو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں لکھا چارلی کرک نے سچائی بیان کی، آزادی کا دفاع کیا اور جھوٹ کے خلاف ڈٹ کر کھڑا رہا۔ وہ یہودی-مسیحی تمدن کے لیے مکمل طور پر وقف تھا۔ صرف دو ہفتے قبل میری اس سے بات ہوئی اور میں نے اسے اسرائیل آنے کی دعوت دی تھی، لیکن افسوس کہ یہ ملاقات ممکن نہ ہو سکی۔
انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ کے لیے کرک کا بے پناہ فخر اور آزادی اظہار پر اس کا پختہ یقین ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
چند گھنٹے قبل امریکہ کی ریاست یوٹاہ میں ایک مسلح شخص نے یونیورسٹی میں تقریر کے دوران کرک کو نشانہ بنایا اور گولی گردن پر لگنے سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔
چارلی کرک صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں میں شمار کیے جاتے تھے۔ وہ بااثر تنظیم Turning Point USA کے سربراہ تھے اور ان کے سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد 52 لاکھ سے زائد تھی
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
بھارتی فوجی رواں برس اب تک 85 کشمیریوں کو شہید کر چکے ہیں
?️ 14 اکتوبر 2023سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ زیر قبضہ جموں
اکتوبر
فلسطینیوں کی شاندار جیت میں شہید قاسم سلیمانی کا اہم کردار
?️ 24 مئی 2021(سچ خبریں) مظلومینِ فلسطین کو بارہ روزہ جنگ میں بھرپور استقامت دکھانے
مئی
حماس کا غزہ کی پٹی میں نئے میزائل کا تجربہ
?️ 20 اکتوبر 2021سچ خبریں:عبرانی میڈیا نے بتایا کہ حماس نے آج (بدھ) صبح تین
اکتوبر
پاکستانی ناظم الامور کو بچانے کیلئے جان کا نذرانہ بھی دے دیتا، سپاہی اسرار
?️ 7 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کے دوران
دسمبر
اٹلی: یوکرائن کی جنگ اس سال ختم نہیں ہوگی
?️ 29 اگست 2025سچ خبریں: اطالوی وزیر خارجہ اس بات پر یقین نہیں رکھتے کہ
اگست
لاہور ہائیکورٹ: سرکاری خزانے سے مریم نواز اور نواز شریف کی تشہیر کیخلاف درخواست پر جواب طلب
?️ 5 مارچ 2025لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری خزانے سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم
مارچ
صیہونیوں کا غزہ کے خلاف خودکش ڈرونز کا استعمال
?️ 22 ستمبر 2021سچ خبریں:صیہونی ٹیلی ویژن نے غزہ کی پٹی کے خلاف خودکش ڈرونز
ستمبر
بن گورین ایئرپورٹ پر کون سے میزائل لگے ہیں؟یمنی عہدیدار کی زبانی
?️ 5 مئی 2025 سچ خبریں:انصاراللہ یمن کے رہنما نصرالدین عامر نے تصدیق کی ہے
مئی