عرفان خان کو لگتا تھا کہ میں انہیں چھوڑ دوں گی: سوتا پاسکدار

عرفان خان کو لگتا تھا کہ میں انہیں چھوڑ دوں گی: سوتا پاسکدار

?️

ممبئی (سچ خبریں)بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان کی 55 ویں سالگرہ کے موقع پر اہلیہ نے شادی کے حوالے سے چند انکشاف کیے ہیں وہ  سال 2020 میں انتقال کر گئے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ عرفان خان نے کبھی انہیں خاص محسوس نہیں کروایا کیونکہ وہ جانتے تھے کہ میں خاص ہوں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرفان خان کی اہلیہ سوتاپا سکدار نے اسٹار کے ساتھ گزارے کچھ دل کو چھو لینے والے لمحات کی یادیں اُن کی 55 ویں سالگرہ کے موقع پر تازہ کیں۔سوتاپا سکدار نے عرفان خان کے ساتھ اپنی شادی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عرفان خان نے کبھی انہیں خاص محسوس نہیں کروایا کیونکہ وہ جانتے تھے کہ میں خاص ہوں۔  انہوں نے کہا کہ عرفان خان میرے بغیر اپنی زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتے تھے ۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ شادی کو مدت گزرنے کے بعد بھی اداکار کو لگتا تھا کہ میں بور ہو کر انہیں چھوڑ دوں گی۔عرفان خان کی اہلیہ نے بتایا کہ شادی کے آغاز میں ہم دونوں میں ہی بہت خامیاں تھیں لیکن بالآخر ہماری خامیوں پر ہمارا اتحاد ہی ہمیشہ جیتا۔

یاد رہے کہ سال 2018 میں عرفان خان میں موذی مرض کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔ورسٹائل اداکار عرفان خان اپریل 2020 میں 53 سال کی عمر میں کولون انفیکشن کے باعث انتقال کرگئے تھے۔وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا سندھ میں اومیکرون کےکیسزکی تعداد307ہوگئی، عوام ہرصورت احتیاط کریں ، سینیٹائیزرکااستعمال کریں اور بازاروں،دفاتراورعوامی مقامات پر ماسک ضرور پہنیں۔مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ اس وباسےصرف احتیاط سےہی بچاؤ ممکن ہے۔

مشہور خبریں۔

جنین کی ایک صہیونی بستی میں استقامتی جنگجوؤں کا آپریشن

?️ 25 فروری 2023سچ خبریں:آج ہفتے کی صبح استقامتی جنگجوؤں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں

میدان جنگ میں ٹرمپ حکومت کا زوال

?️ 25 مارچ 2026سچ خبریں: افغان محقق اور تجزیہ کار سید احمد موسوی مبلغ نے

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید

?️ 28 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی

صہیونی ریاست کا بعلبک پر وحشیانہ حملہ، 30 شہید

?️ 7 نومبر 2024سچ خبریں:صہیونی ریاست کے لبنان پر وحشیانہ حملے میں متعدد افراد شہید

گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے ہفتہ وار مہنگائی 42 فیصد تک پہنچادی

?️ 18 نومبر 2023 اسلام آباد: (سچ خبریں) گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے

ایران کے خلاف جنگ کے اثرات پر عالمی میڈیا کا رد عمل

?️ 17 ستمبر 2026سچ خبریں:عالمی میڈیا نے ایران کے خلاف جنگ کے فوجی، سیاسی اور

مریم نواز جھنگ کے نواحی ترمیوں بیراج پہنچ گئیں، سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا

?️ 1 ستمبر 2025جھنگ (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے جھنگ کے سیلاب متاثرہ

مغرب میں حکمرانوں کو کنٹرول کرنے کے لیے موساد کا منصوبہ

?️ 3 فروری 2026 سچ خبریں: جیفری اپسٹین، امریکی سرمایہ دار جو 2019 میں نیویارک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے