?️
سچ خبریں:صیہونی انٹیلی جنس ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج اور سکیورٹی سروسز ایران کے نزدیک انٹیلی جنس اور جاسوسی کے اڈے قائم کر رہی ہیں۔
صیہونی انٹیلی جنس ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج اور سکیورٹی سروسز بتدریج ایران کی سرحدوں کے نزدیک جاسوسی اور انٹیلی جنس کے اڈے قائم کر رہی ہیں،ان ذرائع کے مطابق جو اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس ذرائع کے قریب ہیں، اس بڑھتے ہوئے نیٹ ورک سے اسرائیل کو تہران کی سرگرمیوں پر مزید کڑی نظر رکھنے اور ایران کے اندر اپنی خفیہ کارروائیاں کرنے کا موقع ملے گا۔
یادرہے کہ Axius نے بھی یہ اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی سکیورٹی حکام نے حال ہی میں یمنی حملوں کے خلاف دفاعی اقدامات پر بات چیت کے لیے متحدہ عرب امارات کا سفر کیا تھا،اسی دوران صیہونی صحافی ایلون بن ڈیوڈ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت متحدہ عرب امارات کو اینٹی میزائل سسٹم اور مختلف ریڈار فروخت کرنے پر غور کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
بین ڈیوڈ نے اپنے ایک کالم میں لکھاکہ متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی ریڈاروں کی تعیناتی علاقائی فضائی دفاعی صف کا سنگ بنیاد ہو سکتی ہے جن کی تنصیبات کےبعد، ان سسٹمز کو اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں کی ابتدائی وارننگ فراہم کرنے اور اسرائیلی فوج کو ایک اہم ابتدائی وارننگ بھیجنے کے لیے ترتیب دیا جا سکتا ہے۔


مشہور خبریں۔
سمندری طوفان "تاؤتے” کراچی سے صرف800 کلومیٹر دور
?️ 17 مئی 2021کراچی (سچ خبریں) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان آج
مئی
سری لنکا کے صدر مالیدپ فرار
?️ 14 جولائی 2022سچ خبریں:سری لنکا کے صدر گوٹابایہ راجا پاکسے اپنے عہدے سے استعفیٰ
جولائی
گورنر پنجاب سے پیپلز پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتیں، سیاسی صورتحال پر گفتگو
?️ 1 اپریل 2026لاہور (سچ خبریں) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پیپلز پارٹی
اپریل
کیا ٹرمپ اور ہریس میں پھر سے مناظرہ ہوگا؟
?️ 13 ستمبر 2024سچ خبریں: ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک پارٹی کی
ستمبر
امریکی سائنسدانوں کیجانب سے کورونا کا علاج ڈھونڈنے کا دعویٰ
?️ 10 اگست 2021کیلیفورنیا ( سچ خبریں) کیلیفورنیا میں واقع اسکرپس ریسرچ میں وَرم انسٹی
اگست
صیہونی فوج کا حزب اللہ کو نقصان پہنچانے کا دعوی
?️ 12 مارچ 2024سچ خبریں: اسرائیلی فوج نے ایک بیان جاری کر کے گولان کے
مارچ
پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے، سربراہ آئی ایم ایف کا وزیراعظم سے ملاقات میں اعتراف
?️ 12 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی منیجنگ
فروری
جنگ بندی میں توسیع؛ زیادہ سے زیادہ دباؤ کی حکمت عملی کی اسٹریٹجک شکست اور ایران کی مزاحمتی سفارت کاری کا استحکام
?️ 22 اپریل 2026سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران اور امریکہ کے درمیان
اپریل