ٹورنٹو، کینیڈا کے میئر کا اخلاقی اسکینڈل کی وجہ سے استعفیٰ

ٹورنٹو

?️

سچ خبریں:جمعہ کو ایک پریس کانفرنس میں ٹوری نے شہر کے میئر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتے ہوئے اپنی اہلیہ سے معافی مانگی جو 40 سال تک ساتھ رہی۔

انہوں نے اپنے اس اقدام کو سنگین غلطی قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ جس ملازم کے ساتھ تعلقات تھے وہ اب میونسپلٹی میں نہیں ہے اور اس سال کے آغاز سے ان کے درمیان تعلقات ختم ہو چکے ہیں۔

اس شخص کی شناخت کیے بغیر ٹوری نے اسے تیس کی دہائی میں ایک خاتون کے طور پر بیان کیا۔

ٹوری کو 2014 میں سابق میئر روب فورڈ کے ہنگامہ خیز دور کے بعد ٹورنٹو کے میئر کے دفتر کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ راب فورڈ کی میئر شپ بھی شراب کے استعمال اور منشیات کوکین جیسے سکینڈلز سے بھری ہوئی تھی۔

مشہور خبریں۔

جب ہم اقتدار میں تھے تو فوج کا امیج آسمان پر تھا، عمران خان

?️ 6 اپریل 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان

غیرملکی امریکی امداد 90 دن کے لیے معطل؛ٹرمپ کا حکم

?️ 21 جنوری 2025سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر جاری کرتے ہوئے

بھارت افغانستان کی سر زمین کو ہمارے خلاف استعمال کر رہا ہے:صدر مملکت

?️ 6 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ

فلسطینی مجاہدین کی صیہونیوں پر کاری ضرب

?️ 14 اکتوبر 2024سچ خبریں: فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے

اسرائیل کو اپنی فوج کی زمینی طاقت پر کوئی بھروسہ نہیں

?️ 28 اکتوبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے سرکردہ عسکری تجزیہ کاروں میں سے ایک تل

امریکہ ترکی کا دوست ہے یا دشمن؟

?️ 6 دسمبر 2022سچ خبریں:ایسے حالات میں جب ترکی ایک انتہائی اہم اور حساس انتخابات

غاصبوں کے پیروں تلے زمین کانپ اٹھی

?️ 17 دسمبر 2021سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے عسکری ونگ قدس بٹالین

چکوال: ایاز امیر کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

?️ 3 جنوری 2024چکوال:(سچ خبریں) چکوال سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے