🗓️
سچ خبریں:سماجی نیٹ ورک ٹوئٹر نے جمعرات کی شب چین اور روس سمیت چھ ممالک کے 3500 صارفین کے اکاؤنٹس بلاک کر دیے جو حکومتی پروپیگنڈے میں ملوث تھے۔
ٹوئٹر نے ایک بیان میں کہا کہ ان اکاؤنٹس کی اکثریت اس نیٹ ورک کا حصہ تھی جس نے اس بات پر کام کیا کہ چینی کمیونسٹ پارٹی نے سنکیانگ میں ایغور آبادی کے ساتھ کیا سلوک کیا،درایں اثنا ٹوئٹر نے سنکیانگ کی علاقائی حکومت سے وابستہ چانگیو کلچر نامی کمپنی سے منسلک 112 اکاؤنٹس کو بھی بلاک کر دیا۔
واضح رہے کہ ٹوئٹر ایسے وقت میں اکاؤنٹس کو بلاک کر رہا ہے جبکہ فیس بک نے کل اعلان کیا تھا کہ اس نے 500 سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیے ہیں جو کہ کووڈ-19 سے منسلک چینی مہم کا حصہ تھے، ٹوئٹر نے ایک روسی کمپنی کے انٹرنیٹ ریسرچ ایجنسی سے منسلک 16 اکاؤنٹس کو بھی بلاک کر دیا جسے ناقدین ٹرول فارم کہتے ہیں۔
ٹوئٹر نے ایک بیان میں یہ بھی کہا کہ اس نے لیبیا کی شہری حکومت اور اس سے منسلک اداروں پر حملہ کرنے والے 50 اکاؤنٹس کے نیٹ ورک کو بند دیا ہے جو لیبیا اور شام میں روس کی جغرافیائی سیاسی پوزیشن کے لیے اہم حمایت فراہم کررہے تھے نیز اس نے میکسیکو اور وینزویلا میں متعدد اشتہاری کمپنیوں کے اکاؤنٹس کو بھی بلاک کر دیا ہے۔
مشہور خبریں۔
صیہونیوں نے کن فلسطینی لیڈروں کو گرفتار کیا ہے؟
🗓️ 30 جولائی 2023سچ خبریں: فلسطینی ذرائع نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر صیہونی
جولائی
ماحولیاتی تبدیلی کا سہرا وزیر اعظم کے سرہے: وزیر خارجہ
🗓️ 15 اگست 2021ملتان (سچ خبریں) وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے
اگست
محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کی لہر میں کمی کی نوید سنادی
🗓️ 28 مئی 2024لاہور: (سچ خبریں) محکمہ موسمیات نے ملک میں جاری شدیدگرمی کی لہر میں
مئی
ملتان: مہر بانو قریشی یوم سیاہ کی ریلی سے گرفتار، پی ٹی آئی آج صوابی میں جلسہ کرے گی
🗓️ 8 فروری 2025ملتان: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج منائے جانے
فروری
سلیوان کا ریاض کا سفر بے سود؛ سعودی عرب اب امریکہ پر اعتماد نہیں کرنے والا: رائے الیوم
🗓️ 8 مئی 2023سچ خبریں:رائے الیوم اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں امریکی قومی سلامتی
مئی
صیہونی قیدیوں کی حفاظت کے بارے میں حماس کا تازہ ترین بیان
🗓️ 16 اپریل 2025 سچ خبریں:حماس کی عسکری ونگ کتائب القسام بریگیڈ کے ترجمان کا
اپریل
ٹرمپ پر مقدمہ چلایا گیا تو سڑکوں پر ہنگامے ہوں گے:ٹرمپ کا حامی ریپبلکن سینیٹر
🗓️ 30 اگست 2022سچ خبریں:سابق امریکی صدر کی حمایت کرنے والے ریپبلکن سینیٹر نے خبردار
اگست
بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن میں دہشتگرد مارگرائے
🗓️ 4 فروری 2022راولپنڈی (سچ خبریں) پاک فوج کا دہشت گردوں اور ان کے سہولتکاروں
فروری